ETV Bharat / state

گجرات میں کورونا وائرس کے 1318 نئے کیسز

گجرات میں کورونا وائرس کا قہر مسلسل جاری ہے جبکہ کورونا سے ڈسچارج ہونے والے مریضوں کی تعداد میں بھی بہت تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔

گجرات میں کورونا وائرس کے 1318 نئے کیسز
گجرات میں کورونا وائرس کے 1318 نئے کیسز
author img

By

Published : Dec 10, 2020, 10:07 AM IST

کورونا وائرس سے اب تک گجرات میں 4100 سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں جس کے سبب گجرات میں اب تک کورونا سے مرنے والوں کی کل تعداد 4123 پر پہنچ گئی ہے۔

گجرات میں کورونا وائرس کے 1318 نئے کیسز
گجرات میں کورونا وائرس کے 1318 نئے کیسز

گجرات میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 13 افراد ہلاک ہوئے ہیں تو وہیں 24 گھنٹوں کے دوران گجرات کورونا وائرس کے اب تک کے سب سے زیادہ 1318 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔

گجرات میں اب تک کل 222811 پازیٹیو معاملے سامنے آئے ہیں جبکہ گجرات میں کورونا کو شکست دے کر اپنے گھر جانے والوں کی کل تعداد 204661 پر پہنچ گئی ہے۔ تاہم گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1550 افراد کو ہسپتال سے ڈسچارج کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ موجودہ وقت میں گجرات میں 14027 معاملے ایکٹیو ہے، ان میں سے 75 مریض وینٹی لیٹر پر ہیں۔ وہیں 13952 افراد کی حالت مستحکم ہے۔

گجرات میں کورونا وائرس کے اب تک 8432094 ٹیسٹ ہوئے ہیں۔

محکمۂ صحت گجرات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں گجرات میں کورونا کے سب سے زیادہ معاملے احمدآباد میں 269، سورت میں 176، بڑودہ میں 135، گاندھی نگر میں 36، بھاؤنگر میں 19، بناس کانٹھا میں 41، راجکوٹ میں 92، سریندر نگر میں 19، پاٹن میں 40، امریلی میں 23، جام نگر میں8، مہسانہ میں 52 اور کچھ میں 18 معاملے درج ہوئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.