ETV Bharat / state

گجرات میں 1335 کورونا کیسز کی تصدیق

author img

By

Published : Oct 7, 2020, 11:26 AM IST

عالمی وبا کوروناوائرس کے پھیلاؤ کا سلسلہ اب بھی جاری ہے، اسی ضمن میں گجرات میں کورونا وائرس کے 1327 نئے معاملوں کی تصدیق کی گئی ہے۔

عالمی وبا کوروناوائرس کے پھیلاؤ کا سلسلہ اب بھی جاری ہے، اسی ضمن میں گجرات میں کورونا وائرس کے 1327 نئے معاملوں کی تصدیق کی گئی ہے

ریاست گجرات میں کورونا وائرس سے حالات بے قابو ہوتے جا رہا ہے کیونکہ گجرات میں کورونا کیسز کے ساتھ ساتھ کورونا سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد میں بھی تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔

کورونا وائرس سے اب تک گجرات میں 3500 سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں جس کے سبب گجرات میں اب تک کورونا سے مرنے والوں کی کل تعداد 3522 ہوگئی ہے۔

عالمی وبا کوروناوائرس کے پھیلاؤ کا سلسلہ اب بھی جاری ہے، اسی ضمن میں گجرات میں کورونا وائرس کےنئے کیسز سامنے آئے ہیں

گجرات میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 10 افراد ہلاک ہوئے ہیں تو وہیں 24 گھنٹوں کے دوران گجرات کورونا وائرس کے اب تک کے سب سے زیادہ 1335 نیے معاملے سامنے آئے ہیں۔

گجرات میں اب تک کل 145362 پازیٹو معاملے سامنے آئے ہیں، جبکہ گجرات میں کورونا کو شکست دے کر اپنے گھر جانے والوں کی کل تعداد 125243 ہوگئی ہے تاہم گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1473 افراد کو ہسپتال سے ڈسچارج کیا گیا ہے۔

گجرات میں 1335 کورونا کیسز کی تصدیق
گجرات میں 1335 کورونا کیسز کی تصدیق

واضح رہے کہ موجودہ وقت میں گجرات میں 16597 معاملے ایکٹیو ہیں ان میں سے 91 مریض وینٹی لیٹر پر ہیں وہیں 16506 افراد کی حالت مستحکم ہے۔

خیال رہے کہ گجرات میں کورونا وائرس کے اب تک 4754655 ٹیسٹ ہوئے ہیں۔

محکمہ صحت گجرات کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں میں گجرات میں کورونا کے سب سے زیادہ معاملے سورت میں 174 احمدآباد میں 170 وڈودرا میں 84 گاندھی نگر میں 22 بھاونگر میں 28 بناس کانٹھا میں 31 راج کوٹ میں 104 سریندر نگر میں 18 پاٹن میں 37 امریلی میں 33 جام نگر میں 66 اور مہسانہ میں 49 جبکہ کَچھ میں 18 .معاملے درج ہوئے ہیں۔

خیال رہے کہ کل گجرات میں کورونا وائرس کے 1327 نئے معاملوں کی تصدیق کی گئی تھی۔

واضح رہے کہ ملک میں ایکٹیو کیسز کی شرح 14.11 فیصد، تاہم شفایابی کی شرح 84.34 فیصد ہے، جبکہ اموات کی شرح 1.55 فیصد بتائی جارہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.