ETV Bharat / state

گجرات:' مزدوروں کو گھر بھیجنے کا کرایہ کانگریس برداشت کرے گی'

گجرات میں کورونا وائرس کے پھیلنے سے احمد آباد میں صورتحال دن بہ دن خراب ہوتی جا رہی ہے۔ فی الحال پولیس ملک بھر میں لاک ڈاؤن کو نافذ کرانے کے لئے بھرپور کوشش کر رہی ہے۔

گجرات:' مزدوروں کو گھر بھیجنے کا کرایا کانگریس برداشت کرے گی'

author img

By

Published : May 7, 2020, 5:49 PM IST

گجرات میں ریاست کے کاروبار بند ہونے سے غیر ریاستی مزدور اپنے گھر جانا چاہتے ہیں اور اب معاملے پر سیاست بھی تیز ہوگئی ہے۔

غیر مقامی مزدوروں کو اپنے وطن پہنچانے کے لیے ریاستی حکومت نے ضروری اقدامات اٹھائے ہیں لیکن لوگوں کا الزام ہے کہ ان پردیسی مزدوروں سے کرایہ وصول کیا جارہا ہے۔

گجرات:' مزدوروں کو گھر بھیجنے کا کرایا کانگریس برداشت کرے گی'
گجرات:' مزدوروں کو گھر بھیجنے کا کرایا کانگریس برداشت کرے گی'

کچھ لوگوں نے الزام لگایا ہے کہ کچھ معاملات میں ان مزدوروں سے دوگنا کرایہ لیا جارہا ہے۔

کانگریس کی صدر سونیا گاندھی نے بھی اس تنازعہ پر تنقید کی جب سیاست بڑھتی گئی اور مرکزی وزیر کو یہ اس معاملہ پر خلاصہ کرنا پڑا کہ مزدوروں وطن واپس جانے کے لئے حکومت یا ریلوے کی طرف سے کوئی کرایا وصولہ نہیں کیا جا رہا ہے۔

اب گجرات میں بھی یہ معاملہ سیاسی بنتا جارہا ہے۔ اور اب گجرات کانگریس کمیٹی شہر یا ضلع میں پھنسے مزدوروں کی مدد کرنے سامنے آئی ہے۔ اس سلسلے میں کانگریس کے صدر امت چاوڈا نے وزیر اعلی وجے روپانی کو ایک خط لکھا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ کانگریس پھنسے ہوئے افراد کو کرایہ ادا کرے گی اور اگر حکومت ادا نہیں کرسکتی ہے تو ، کانگریس کرایا ادا کرے گی۔گجرات کانگریس کمیٹی کے صدر امت چاوڈا نے وزیر اعلی کو ایک خط لکھا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ کانگریس ایک ضلع یا شہر میں پھنسے گجرات کے مزدوروں کو وطن واپس بھیجنے کا کرایا خود ادا کرے گی ، اگر حکومت کرایا ادا نہیں کرسکتی ہے تو کانگریس کرایا ادا کرنے کو تیار ہے۔ چاوڈا نے خط میں لکھا ، "کانگریس نے ضرورت مندوں کو گھر جانے کا کرایہ ادا کرنے کے لیے تیار ہے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.