ETV Bharat / state

Gujarat Election 2022کانگریس نے گجرات انتخابات کے لیے 43 امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کی

author img

By

Published : Nov 5, 2022, 8:41 AM IST

Updated : Nov 5, 2022, 11:41 AM IST

کانگریس نے گجرات میں آئندہ اسمبلی انتخابات کے لیے 43 امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کی ہے۔ اس میں پارٹی کے سینئر لیڈر ارجن موڈھواڈیا کا نام نمایاں ہے۔

گجرات انتخابات
گجرات انتخابات

کانگریس پارٹی نے جمعہ کو گجرات اسمبلی انتخابات کے لیے 43 امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کی، جس میں پارٹی کے سینئر لیڈر ارجن موڈھواڈیا کا نام نمایاں ہے۔ پارٹی کی طرف سے جاری کردہ امیدواروں کی فہرست کے مطابق ریاستی کانگریس کمیٹی کے سابق صدر موڈھواڈیا کو پوربندر سے امیدوار بنایا گیا ہے۔

اس کے ساتھ اکوٹہ سے رتوک جوشی، راؤپورہ سے سنجے پٹیل اور گاندھی دھام سے بھرت وی سولنکی کو ٹکٹ دیا گیا ہے۔ گجرات کی 182 اسمبلی سیٹوں میں سے پہلے مرحلے میں 89 سیٹوں پر یکم دسمبر کو اور باقی 93 سیٹوں پر 5 دسمبر کو ووٹ ڈالے جائیں گے۔ ووٹوں کی گنتی 8 دسمبر کو ہوگی۔

مزید پڑھیں:'گجرات الیکشن کمیشن بی جے پی کے ہدایات پر کام کر رہا'

Last Updated : Nov 5, 2022, 11:41 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.