ETV Bharat / state

وٹوہ علاقے میں پردھان منتری آواس یوجنا کے تحت دیے گئے مکانات کی حالت خستہ - شہزاد خان پٹھان

Congress Reaction On Corruption احمدآباد میونسپل کارپوریشن میں اپوزیشن رہنما شہزاد خان پٹھان نے کہاکہ وٹوہ علاقے میں پردھان منتری آواس یوجنا کے تحت دیے گئے مکانات کی حالت خستہ ہونے لگی ہے۔مکانات کو دیکھ کر ایسا لگتا ہے کہ تعمیراتی کاموں میں لاپرواہی برتی گئی ہے۔

وٹوہ علاقے میں پردھان منتری آواس یوجنا کے تحت دیے گئے مکانات کی حالت خستہ

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jan 5, 2024, 5:53 PM IST

وٹوہ علاقے میں پردھان منتری آواس یوجنا کے تحت دیے گئے مکانات کی حالت خستہ

احمدآباد:ریاست گجرات کے احمدآباد میونسپل کارپوریشن کے اپوزیشن لیڈر سے شہزاد خان پٹھان نے کہا کہ ایک طرف ملک کے وزیر اعظم غریب کو پکا مکان دینے کے وعدے کرتے ہیں وہیں دوسری طرف گجرات میں پردھان منتری اواس یوجنا کے تحت گئے گئے مکانان کے حالات خستہ ہیں۔خستہ حال مکان میں رہنے والے لوگوں کو دشواریوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

انہوں نے کہاکہ احمد آباد میونسپل کارپوریشن کے ذریعے 2011 میں وٹوہ علاقے میں 200 کروڑ کی لاگت سے 293 بلاک میں 9500 آواس مکامات تعمیر کرائے گئے تھے۔ 10 سال میں ہی ان مکانات کی حالت ایسی ہو گئی کہ سارے کے سارے مکانات خستہ حال ہو گئے۔ آج وہاں نہ تو ڈرینج کی کوئی سہولیت ہے نہ پانی کی،نہ ہی سڑکوں کی سہولت ہےتو کہیں نہ کہیں 2011 میں یہ جو مکانات بنائے گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:جماعت اسلامی ہند کی جانب سے احمدآباد میں آل انڈیا مشاعرہ کا اہتمام

کانگرس پارٹی کا یہ ماننا ہے کہ اس میں کروڑوں روپے کا گھوٹاکہ ہوا ہے اگر کوئی پرائیویٹ بلڈر کوئی بلڈنگ بناتا ہے تو 40 سال تک وہ بلڈنگ جیسی ہے ایسی رہتی ہے لیکن احمد اباد میونسپل کارپوریشن نے جو بھی مکانات بنائے جاتے ہیں۔ وہ 10 سال میں خستہ ہو جاتے ہیں۔میونسپل کارپوریشن کو خستہ حال مکانات کی مرمت کے بارے میں غور و فکر کرنے کی ضرورت ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.