ETV Bharat / state

کانگریس کا بی جے پی پر الیکشن تشہیر میں ٹیکس کے پیسوں کا استعمال کرنے کا الزام

Congress Leader Shahzad Patha: اپوزیشن لیڈر شہزاد خان پٹھان نے بی جے پی پر انتخابات میں تشہیری کے لئے عوام کے ٹیکس کی رقم کو استعمال کرنے کا الزام لگایا۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی شروع سے عوامی ٹیکس کو انتخابات میں تشہیری مہم کے لئے استعمال کرتی رہی ہے۔

کانگریس کا بی جے پی پر الیکشن کے پرچار میں ٹیکس کے پیسوں کا استعمال کرنے کا الزام

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Dec 16, 2023, 5:52 PM IST

کانگریس کا بی جے پی پر الیکشن کے پرچار میں ٹیکس کے پیسوں کا استعمال کرنے کا الزام

احمدآباد: ریاست گجرات کے احمدآباد میں واقع میونسپل کارپوریشن میں اپوزیشن لیڈر شہزاد خان پٹھان نے کہا کہ بھارتیی جنتا پارٹی نے لوک سبھا الیکشن کا پرچار عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے شروع کیا ہے۔ احمدآباد میونسپل کارپوریشن میں عوام اپنے پیسے جو ٹیکس کی شکل میں جمع کراتے ہیں اسے انتکابات کے لئے استعمال کیا جا رہا ہے۔

انہوں نے کہاکہ بھارت جنتا پارٹی اس پیسوں کو اپنا الیکشن فنڈ مان رہی ہے۔ بھارتیہ جنتا پارٹی ذریعے وکست بارت سنکلپ یاترا کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔ یہ یاترا 48 وارڈ میں گھومنے والی ہے۔ہر ایک وارڈ میں دو پروگرام ہونے والے ہیں۔ ایک پروگرام کا خرچ تین لاکھ روپے ہے۔پورے اخراجات احمد آباد میونسپل کارپوریشن کرنے والی ہے۔

کانگریس کے رہنما کا کہنا ہے کہ اس کا مطلب یہ ہے کہ ٹیکس سے حاص ہونے والی راقم کو ایک خاص مقصد کے لئے استعمال کیا جانا ہے۔ اس سے بھارتیہ جنتا پارٹی اپنا الیکشن کا پرچار شروعات کر رہی ہے۔سب سے بڑی بات تو یہ ہے کہ ہر ایک پروگرام میں احمد آباد میونسپل کارپوریشن کے اسکول کے 100 بچوں کو حاضر رکھا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں:احمد آباد میں جنگل سفاری اور بائیو ڈائیورسٹی پارک بنانے کا اعلان جھوٹا ثابت ہوا

انہوں نے کہاکہ کانگرس پارٹی یہ بھی چاہتی ہے کہ عوام کے ٹٰیکس کو ترقیاتی کاموں کے لیے استعمال کرنا چاہئے۔انتخابات سے اسے دور رکھنا چاہئے۔بھارتیہ جنتا پارٹی سے یہ درخواست ہے کہ اپنے الیکشن کا جو فنڈ ہے۔ وہ اپنے کملم سے لے کرائے نہ کہ احمد شہر کی عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے الیکشن پرچار کیا جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.