ETV Bharat / state

'پرگیہ پر مجھ سے زیادہ حساس مقدمہ' - کانگریس

کانگریس رہنما ہاردک پٹیل نے کہا 'بھوپال کی امیدوار پر مجھ سے زیادہ حساس الزام ہے، اس کے بعد بھی مجھے الیکشن لڑنے سے روکا گیا'۔

ہاردک پٹیل نے کہا کہ بھوپال کی امیدوار پر مجھ سے زیادہ حساس الزام ہے، اس کے بعد بھی مجھے الیکشن لڑنے سے روکا گیا
author img

By

Published : May 8, 2019, 10:18 AM IST

ہاردک پٹیل نے منگل کے روز صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا،' بی جے پی نوجوان مخالف ہے۔ یہی وجہ ہے کہ 25 سال کے نوجوان کو الیکشن لڑنے سے روکا گیا'۔

کانگریس نے نوجوان کو موقع دیا، مگر بی جے پی کو نہ جانے کون سا خوف تھا کہ اس نے الیکشن لڑنے سے روک دیا۔
جہاں تک معاملے کی بات ہے تو ہاردک سے حساس معاملہ تو بھوپال کی امیدوار پر ہے،کیونکہ ہاردک کانگریس میں ہے اور وہ بی جے پی میں۔ہم ملک سے محبت کرنے والے ہیں اور وہ ملک مخالف، اسلیے الیکشن لڑ سکتی ہیں۔'

انہوں نے مزید کہا کہ اس بار کانگریس گجرات میں اچھی حالت میں ہوگی۔ وہاں کی عوام نے بی جے پی کو ہرانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ سنہ 2017 کے الیکشن میں کچھ کمی رہ گئی تھی، مگر اس بار عوام نے فیصلہ کر لیا ہے۔'
غورطلب ہے کہ مالیگاؤں بم دھماکے کی ملزمہ سادھوی پرگیہ بی جے پی کے ٹکٹ پر بھوپال پارلیمانی حلقے سے لوک سبھا کی امیدوار ہیں۔ان کے مدمقابل کانگریس پارٹی سے امیدوار ریاست کے سابق وزیراعلی دگ وجے سنگھ ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.