ETV Bharat / state

Gujarat Polls 2022 نوجوان کانگریس رہنما جگنیش میوانی وڈگام سے جیتے - Congress Jignesh Mevani Wins

کانگریس کے موجودہ ایم ایل اے اور مشہور دلت لیڈر جگنیش میوانی گجرات کی وڈگام سیٹ سے آگے ہیں۔ جگنیش میوانی بی جے پی کے امیدوار منی بھائی واگھیلا کو شکست دے دی۔ Congress' Jignesh Mevani Wins

Congress' Jignesh Mevani Wins Vadgam Seat Again
نوجوان کانگریس رہنما جگنیش میوانی وڈگام سے جیتے
author img

By

Published : Dec 8, 2022, 6:49 PM IST

حیدرآباد: نوجوان کانگریس رہنما و مشہور دلت لیڈر جگنیش میوانی گجرات کی وڈگام سیٹ سے بی جے پی امیدوار منی بھائی واگھیلا کو شکست دے دی ہے۔ جگنیش میوانی کا بی جے پی امیدوار منی بھائی واگھیلا کے ساتھ سخت مقابلہ ہوا۔ ابتدائی رجحانات میں اتار چڑھاؤ بعد بلا آخر میوانی نے کامیاب ہوئے۔ ان کی جیت کانگریس پارٹی کے لیے ایک بڑی راحت ہوگی، کیونکہ وہ اس سال کے شروعات میں باضابطہ طور پر پارٹی میں شامل ہوئے تھے اور ریاست میں پارٹی کے سب سے نمایاں رہنماؤں میں سے ایک کے طور پر ابھرے ہیں۔ Congress' Jignesh Mevani Wins Vadgam Seat Again

جگنیش میوانی سنہ 2017 میں آزاد امیدوار کے طور پر کامیاب ہوئے تھے اور کانگریس پارٹی نے ان کی حمایت کی تھی۔ بی جے پی امیدوار پہلے کانگریس میں تھے اور سنہ 2017 میں ٹکٹ نہ ملنے کے بعد وہ بی جے پی میں چلے گئے۔ بگھیلا سنہ 2012 سے 2017 تک وڈگام کے ایم ایل اے رہ چکے ہیں۔

بناسکانٹھا ضلع کی وڈگام اسمبلی سیٹ گجرات اسمبلی انتخابات میں سب سے زیادہ زیر بحث سیٹوں میں سے ایک ہے۔ یہ شیڈول کاسٹ ریزرو وڈگام حلقہ پٹن لوک سبھا حلقہ کے تحت آتا ہے۔ سنہ 2017 میں دلت رہنما جگنیش میوانی نے آزاد امیدوار کے طور پر مقابلہ کرتے ہوئے بی جے پی امیدوار وجے کمار چکرورتی کو 19,696 ووٹوں سے شکست دی۔

سنہ 2022 کے انتخابات میں میوانی کانگریس کے امیدوار کے طور پر مقابلہ کر رہے ہیں، ان کے سامنے بی جے پی کے منی لال واگھیلا اور عام آدمی پارٹی کے دلپت بھاٹیہ ہیں۔ 2017 میں میوانی، پاٹیدار لیڈر ہاردک پٹیل اور الپیش ٹھاکر کے ساتھ کانگریس کا حصہ تھے۔'

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.