ETV Bharat / state

CA Coaching Classes: احمدآباد میں کم فیس میں چارٹر اکاؤنٹنٹ کوچنگ کلاسیس کا آغاز - شمع سینٹر آف ایکسیلینس

احمدآباد کے مسلم اکثریتی علاقے میں چارٹر اکاونٹنٹ کورس کرنے کے لئے کوچنگ کلاسیس شروع کی گئی ہے۔ Chartered Accountant Coaching Classes in Ahmedabad

چارٹر اکاؤنٹنٹ کوچنگ کلاسیس
چارٹر اکاؤنٹنٹ کوچنگ کلاسیس
author img

By

Published : Mar 24, 2022, 4:23 PM IST

گجرات ساورجنک ویلفیئر ٹرسٹ کے ذریعے شمع سینٹر آف ایکسیلینس کی شروعات کی گئی ہے جہاں 15 اپریل سے چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ کے فاونڈیشن کورس کی تربیت دی جائے گی۔ CA Coaching Classes اس تعلق سے سینٹر کے کنوینر حمید میمن نے بتایا کہ احمدآباد کے دانی لمڈا علاقے میں شمع اسکول میں سی اے کوچنگ کلاس کے لیے سینٹر آف ایکسیلینس قائم کیا گیا ہے جس میں جے کے شاہ کلاسیس، شاہین فاؤنڈیشن اور دی گجرات ساورجنک ویلفیئر ٹرسٹ کا تعاون رہے گا۔

چارٹر اکاؤنٹنٹ کوچنگ کلاسیس

یہ کلاسس جدید ٹیکنالوجی پر منحصر ہے اور ایک بیچ میں 100 طلباء ہوں گے۔ عام طور سے سی اے کوچنگ کلاس کے لیے طلبا کو 45 ہزار سے زائد فیس بھرنی پڑتی ہے لیکن یہاں 20 ہزار فیس طے کی گئی ہے۔ حمید میمن نے بتایا کہ یہاں تمام مذاہب کے طلبا یہاں کوچنگ حاصل کر سکتے ہیں اس کے علاوہ جن طلبا کی مالی حالت خراب ہے ان کے لیے اسکالرشپ کا بھی انتظام کیا گیا۔ Chartered Accountant Coaching Classes in Ahmedabad

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.