ETV Bharat / state

احمدآباد: سی اے اے کے خلاف نمائش

author img

By

Published : Jan 28, 2020, 2:07 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 6:57 AM IST

احمدآباد کے جوہا پورا علاقے میں این آر سی، سی اے اے اور این پی آر کے خلاف سہ روزہ نمائش کا اہتمام کیا گیا جس میں 10 تا 15 برس کے بچوں نے اپنے جذبات کی عکاسی ڈرائنگ اور پینٹنگ کے ذریعے کیا۔

احمدآباد: سی اے اے کے خلاف نمائش
احمدآباد: سی اے اے کے خلاف نمائش

اس نمائش میں 350 ڈرائنگ چارٹس لگائے رہے ہیں جسے دیکھنے کے لیے بڑی تعداد میں لوگ آ رہے ہیں۔

ایمن آباد کے جناح اور علاقے میں موجود جماعت اسلامی ہند کی آفس پر لگائی گئی اس نمائش میں بتایا گیا ہے کہ چھوٹی عمر کے بچوں کے دماغ میں بھی اس کا اثر پڑ رہا ہے ایسے میں اس نمائش میں ڈرائنگ اور پینٹنگ بنانے والے طلباء نے کہا کہ وہ اپنی ڈرائنگ کے ذریعے یہ بتانا چاہتے ہیں کہ این آر سی سی اے اے کے ذریعے وزیر اعظم بھارتی شہریوں کا بٹوارہ کر رہے ہیں اس میں خاص طور سے مسلم کو الگ کیا جا رہا ہے۔

احمدآباد: سی اے اے کے خلاف نمائش

اس نمائش میں بچوں نے اپنے خیالات کا اظہار اپنے ڈرائینگ میں کیا ہے اور بتایا ہے کہ سی اے اے این آر سی اور این پی آر کے ذریعے کیسے لوگوں کو پریشان کیا جا رہا ہے اور اس کے خلاف آواز اٹھانے کی کتنی ضرورت ہے اور بتایا گیا ہے کہ نمائش کے ذریعے سی اے اے کا احتجاج کیا بچے بھی کر رہے ہیں کیونکہ اس سے ہمارے آئین کا قتل کیا جارہا ہے۔

احمدآباد: سی اے اے کے خلاف نمائش
احمدآباد: سی اے اے کے خلاف نمائش

اس نمائش کو دیکھنے آئے لوگوں نے کہا کہ بچوں نے قابل تعریف پینٹنگ اور ڈرائیونگ کی ہے کیونکہ انہوں نے کافی اچھے طریقے سے سمجھا ہے کہ سی اے اے اور این آر سی سے عوام کا کیا حال ہورہا ہے اور اگر آپ کے پاس دستاویزات نہیں ہے تو آپ کو حراستتی کیمپ میں بھیج دیا جائے گا جو ایک طرح کی جیل ہے۔

معصوم بچوں کے ذریعے بنائی گئی تمام ڈرائنگ لوگوں کے دل کو چھو رہی ہیں اور ساتھ ہی ساتھ عوام میں بیداری پیدا کر رہی ہے ایسے میں آنے والا وقت ہی بتائے گا کہ اس طرح کے احتجاجی مظاہرے کا کا اثر حکومت پر کیا پڑتا ہے۔

Intro:gj_ahd_01_ caa protest drowning _spl pkg_7205053

سی اے اے اور این آر سی کےخلاف ملک بھر میں ہورہے احتجاج کے درمیان احمدآباد کے جوہا پورا علاقے میں این آر سی، سی اے اے اور ایم پی آر کے خلاف تین روزہ نمائش کا اہتمام کیا گیا جس میں دس. سے 15 سال کے بچوں نے اپنے جذبات کی عکاسی ڈرائنگ اور پینٹنگ کے ذریعے کیا. اس نمائش میں 350 ڈرائنگ چارٹس لگائے رہے ہیں جسے دیکھنے کے لیے بڑی تعداد میں لوگ پہنچ رہے ہیں.

Body:

ایمن آباد کے جناح اور علاقے میں موجود جماعت اسلامی ہند کی آفس پر لگائی گیی اس نمائش سے بتایا گیا ہے کہ این آر سی سی اے کا بڑوں کے ساتھ ساتھ اب چھوٹے بچے بھی جد وجہد کرتے نظر آرہے ہیں چھوٹی عمر کے بچوں کے دماغ میں بھی اس کا اثر پڑ رہا ہے ایسے میں اس نمائش میں ڈروءینگ اور پینٹنگ بنانے والے طلباء نے کہا کہ وہ اپنی ڈروئینگ کے ذریعے یہ بتانا چاہتے ہیں کہ این آر سی سی اے اے کے ذریعے مودی جی ہندوستانی شہریوں کا بٹوارہ کر رہے ہیں اس میں خاص طور سے مسلم کو الگ کیا جا رہا ہے

بائٹ1
طالبہ
بائٹ 2
طالبہ

اس نمائش میں بچوں نے اپنے خیالات کا اظہار اپنے ڈرائنگ میں کیا ہے اور بتایا ہے کہ سی اے اے این آر سی اور این پی آر کے ذریعے کیسے لوگوں کو پریشان کیا جا رہا ہے اور اس کے خلاف آواز اٹھانے کی کتنی ضرورت ہے اور بتایا گیا ہے کہ نمائش کے ذریعے سی اے اے کا احتجاج کیا بچے بھی کر رہے ہیں کیونکہ اس سے ہمارے آئین کا قتل کیا جارہا ہے
بائٹ 4
کوثر علی سید
کنوکنر
ہماری آواز تنظیم
بائٹ 5
طالب علم
پٹنگ بنانے والا

Conclusion:

تو ہی اس بہترین نمائش کو دیکھنے آئے لوگوں نے کہا کہ بچوں نے قابل تعریف پینٹنگ اور ڈرائیونگ کی ہے کیونکہ انہوں نے کافی اچھے طریقے سے سمجھا ہے کہ سی اے اے اور این آر سی سے عوام کا کیا حال ہورہا ہے اور اگر آپ کے پاس دستاویزات نہیں ہے تو آپ کو حراستتی کیمپ میں بھیج دیا جائے گا جو ایک طرح کی جیل ہے
بائٹ 6
آصف خان پٹھان
نمائش دیکھنے والا

معصوم بچوں کے ذریعے بنائی گئی تمام ڈرائنگ لوگوں کے دل کو چھو رہی ہیں اور ساتھ ہی ساتھ عوام میں بیداری پیدا کر رہی ہے ایسے میں آنے والا وقت ہی بتائے گا کہ اس طرح کے احتجاجی مظاہرے کا کا اثر حکومت پر کیا پڑتا ہے
Last Updated : Feb 28, 2020, 6:57 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.