ETV Bharat / state

سورت میں عمارت منہدم، تین ہلاک

author img

By

Published : Sep 22, 2020, 1:43 PM IST

سورت میں کثیر منزلہ عمارت کا ایک حصہ منہدم ہونے کے سبب تین مزدوروں کی موت ہوگئی ہے۔

سورت میں کثیر منزلہ عمارت کا ایک حصہ منہدم ہونے کے سبب تین مزدوروں کی موت ہوگئی ہے

ریاست گجرات میں شہر سورت کے راندیر علاقے میں ایک کثیر منزلہ عمارت کی گیلری کا ایک حصہ منگل کو منہدم ہونے سے تین مزدوروں کی موت ہوگئی۔

سورت میں عمارت منہدم، تین ہلاک

فائربریگیڈ محکمے کے اہلکار نے بتایا کہ نومنزلہ نلنجنا اپارٹمنٹ کی گیلری کا ایک حصہ آج صبح اچانک منہدم ہوگیا۔

حادثے میں اس کے نیچے سورہے تین مزدور ملبے میں دب کر شدید طور پر زخمی ہوگئے۔

فائربریگیڈ اہلکاروں نے زخمیوں کو ملبے سے باہر نکال کر ہسپتال میں داخل کرایا، جہاں علاج کے ان دوران تینوں کی موت ہوگئی۔

واضح رہے کہ ہلاک شدگان کی شناخت 35 برس کے انل چندر نیپالی، 45 برس کے جگدیشد چندر چوہان اور 40 برس کے راجوبھائی مارواڑی کے طور پر کی گئی ہے۔

واضح رہے کہ پولیس اس معاملے کی تفتیش کررہی ہے، جبکہ ابھی تک اس بات کا پتہ نہیں چل سکا ہے کہ آخر اس منزل کا یہ حصہ کیوں منہدم ہوا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.