ETV Bharat / state

Bring Smile Trust احمدآباد میں برنگس اسمایل کی جانب سے نمائش کا اہتمام کیا گیا - اسمایل کی جانب سے نمائش کا اہتمام کیا گیا

احمدآباد کے گاندھی ہال میں برنگس اسمایل ٹرسٹ کی جانب سے ایک نمائش کا اہتمام کیا گیا جس میں مختلف کاروبار سے منسلک مسلم بزنس خواتین کے اسٹالز لگاے گئے-

محکمہ ریلوے نے حادثے کے دوران راحت پہچانے کی مشق کی

author img

By

Published : Feb 16, 2023, 5:42 PM IST

احمدآباد میں برنگس اسمایل کی جانب سے نمائش کا اہتمام کیا گیا

احمدآباد:گجرات کے احمدآبادمیں واقع گاندھی ہال میں برنگس اسمایل ٹرسٹ کی جانب سے ایک نمائش کا اہتمام کیا گیا جس میں مختلف کاروبار سے منسلک مسلم بزنس خواتین کے اسٹالز لگائے گئے۔ یاسمین رحمانی نے کہا کہ ہمارا ٹرسٹ کا نام برنگس اسمایل ہے جس کے ذریعہ ہم چاہتے کہ ہر ایک شخص کے چہرے پر مسکراہٹ آئے۔ اس کے ذریعہ ہم نے لوگوں کو چہرے پر اسمایل لانے کا کام کیا ہے۔ اس ٹرسٹ سے ہم بچوں کی تعلیم کے لئے کام کر رہے تھے۔

انہوں نے کہاکہ ہم نے اس بار نمائش احمدآباد کے جوہاپورا کے گاندھی ہال میں رکھی ہے۔ یہ دو دن تک جاری رہے گی جس میں میں 73 اسٹالز لگائے گئے ہیں جو عورتیں بزنس کررہی ہیں گھریلو کام کرتی ہیں انہیں ایک پلیٹ فارم پر لانے کے لئے ہم نے یہاں نمائش رکھی ہے تاکہ لوگ ان کے سامان کو خرید سکیں۔ اس نمائش میں کپڑوں کے اسٹال لگانے والی بزنس گرل بزجش قاضی نے کہا کہ اس نمائش میں گراج سیل کہ ساتھ ساتھ تمام طرح کے اسٹالز لگائے گئے ہیں تاکہ لوگ آسانی سے کچھ بھی خرید سکیں۔ میں نے کپڑوں کا اسٹال لگایا ہے جو مارکیٹ میں نئے کپڑے آئے ہیں اسے میں نے اپنے اسٹال میں رکھا ہے۔

انہوں نے کہاکہ لوگ اسے دیکھ د کر خرید سکیں اور کافی تعداد میں لوگ آرہے ہیں۔کپڑے کے ڈیزائن دیکھ کر کپڑے خرید رہے ہیں۔ لوگوں کی جانب سے مثبت ردعمل آرہا ہے۔ وہیں اس موقع پر کھجور کا اسٹال لگانے والی ایک لڑکی ظفیرہ قاضی نے کہا کہ ہم نے یہاں پر کھجور کا اسٹال لگایا ہے۔ ہم سعودی عرب سے کھجور خریدتے ہیں۔کھجور یہاں بیچتے ہیں۔ ہم یہ بزنس ممبئی میں کرتے ہیں لیکن اب بزنس کو بڑھانے کے لئے ہم نے احمد آباد میں بھی بزنس کو کی شروعات کی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں:HC On PMs Degree پی ایم مودی کی ڈگری منظر عام پر لانے سے متعلق عرضی پر ہائی کورٹ نے فیصلہ محفوظ رکھا

اس کے علاوہ تلبینہ کا اسٹال لگانے والے محمد اسلم خان نے کہا کہ یہ سعودی عرب میں پایا جاتا ہے۔اب یہ انڈیا میں بھی لوگ بڑی تعداد میں اسے کھانے کے لئے استعمال کر رہے ہیں۔ اس کے لئے ہم نے اس چیز کو اپنے گھر میں ہی بنانے کی شروعات کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.