ETV Bharat / state

احمدآباد میں خون عطیہ کیمپ کا انعقاد

گجرات کے شہر احمدآباد میں خون عطیہ کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر ہندو مسلم برادری کے لوگوں نے مل کر تھیلیسیمیا متاثر بچوں کے لیے خون کا عطیہ کیا۔

احمدآباد میں خون عطیہ کیمپ کا انعقاد
احمدآباد میں خون عطیہ کیمپ کا انعقاد
author img

By

Published : Jan 16, 2020, 9:00 PM IST

ریاست گجرات کے شہر احمدآباد کی ریڈ کراس سوسائٹی کی جانب سے رکھے گیے اس خون عطیہ کیمپ میں مسلم برادری کے لوگوں نے بڑی تعداد میں شرکت کر قومی اتحاد کی مثال پیش کی۔ اس موقع پر خون عطیہ کرنے والے لوگوں نے کہا کہ ہم نے بچوں کی مسکان برقرار رکھنے کے لیے اپنا قیمتی خون دیا ہے اور ہم دعا کرتے ہیں کہ تھیلیسیمیا سے متاثر بچے ہمیشہ خوش رہے، تاہم ہمارا خون ان کے کام آرہا ہے اس لیے ہم بھی اپنے آپ کو بے حد خوش نصیب سمجھ رہے ہیں۔

احمدآباد میں خون عطیہ کیمپ کا انعقاد
احمدآباد میں خون عطیہ کیمپ کا انعقاد

اسی ضمن میں احمدآباد کے ویجل پور پولس اسٹیشن کی جانب سے احمدآباد کے ورک والا پارٹی پلاٹ میں ایک بہترین بلڈ ڈوینشن کیمپ کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں تقریبا 400 یونٹ خون ملے۔

احمدآباد میں خون عطیہ کیمپ کا انعقاد

خون عطیہ کیمپ کے تعلق سے ویجل پور پولس اسٹیشن کے پولس انسپکٹر ایل ڈی اڈودرا نے بتایا کہ احمدآباد محکمہ پولیس کی جانب سے تھیلیسیمیا متاثر بچوں کے لیے خون عطیہ کیمپ لگانے کا حکم دیا گیا ہے، جس کے تحت احمدآباد کے ہر پولیس اسٹیشن میں خون کا عطیہ کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔

Intro:

خون کا رنگ لال ہوتا ہے خون کسی مذہب سے نسبت نہیں رکھتا. اس کی بہترین مثال پیش کرتے ہوئے احمدآباد کے ہندو مسلم. برادری کے لوگوں نے مل کر تھیلیسیمیا متاثر بچوں کے لیے خون کا عطیہ کیا.

Body:

اس تعلق سے ویجل پور پولس اسٹیشن کے پولس انسپکٹر ایل ڈی اڈودرا نے بتایا کہ احمدآباد محکمہ پولیس کی جانب سے تھیلیسیمیا متاثر بچوں کے لیے بلڈ ڈوینشن کیمپ کرنے کا حکم دیا گیا ہے جس کے تحت احمدآباد کے ہر پولیس اسٹیشن میں خون کا عطیہ کرنے سلسلہ جاری ہے. اسی ضمن میں احمدآباد کے ویجل پور پولس اسٹیشن کی جانب سے احمدآباد کے ورک والا پارٹی پلاٹ میں ایک بہترین بلڈ ڈوینشن کیمپ. کا اہتمام کیا گیا. جس میں تقریبا 400 یونٹ خون ملے.
بائٹ1
ایل ڈی اڈودرا
پولیس انسپکٹر
ویجل پور پولس اسٹیشن احمدآباد

بائٹ 2
رنجیت ٹھاکر
خون.عطیی کرنےوالا
احمدآباد کی ریڈ کراس سوسائٹی کی جانب سے رکھے گیے اس خون کا عطیہ کیمپ میں مسلم برادری کے لوگوں نے بڑی تعداد میں لوگوں نے اپنا خون عطیہ کیا اور قومی اتحاد کی مثال پیش کی. اس موقع پر خون عطیہ کرنے والے لوگوں نے کہا کہ ہم نے بچوں کی مسکان برقرار رکھنے کے لئے اپنا قیمتی خون دیا ہے اور ہم دعا کرتے ہیں کہ تھیلیسیمیا سے متاثر بچے ہمیشہ خوش رہے تاہم ہمارا خون ان کے کام آرہا ہے اس لیے ہم بھی اپنے آپ کو بے حد خوش نصیب سمجھ رہے ہیں.

بائٹ3
حاجی اسرار بیگ مرزا
خون عطیہ کرنے والا
بائٹ 4
شوکت حسین ملک
خون عطیہ کرنے والا

Conclusion:

کسی ضرورت مند کو خون دینا ثواب کا کام ہے. کیونکہ ضرورت مند انسان کو وقت پر خون دینے سے ان کی جان بچائی جا سکتی یے. اس مقصد کو آج احمدآباد کے لوگوں نے اپنا خون دے کر بخوبی پورا کیا
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.