ETV Bharat / state

گجرات ضمنی انتخابات: بی جے پی نے امیدواروں کا اعلان کیا - کوارٹر انچارج ارون سنگھ

گجرات میں راجیہ سبھا کی دو سیٹیں کانگریس کے سینئر لیڈر احمد پٹیل اور بی جے پی کے ابھے بھاردواج کے انتقال کے بعد خالی ہوئی ہیں۔

BJP candidate
بی جے پی کے امیدوار
author img

By

Published : Feb 16, 2021, 3:35 PM IST

بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے گجرات سے راجیہ سبھا کی دو سیٹوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات کے لئے امیدواروں کا اعلان کیا ہے۔ بی جے پی کے قومی جنرل سکریٹری اور ہیڈ کوارٹر انچارج ارون سنگھ کی طرف سے جاری پریس ریلیز کے مطابق پارٹی کی سنٹرل الیکشن کمیٹی نے دنیش بھائی جیمل بھائی پرجاپتی اور رام بھائی موکریا کو ان انتخابات میں امیدوار بنایا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: گجرات میں ایم آئی ایم کی انتخابی مہم تیز

گجرات میں راجیہ سبھا کی دو سیٹیں کانگریس کے سینئر لیڈر احمد پٹیل اور بی جے پی کے ابھے بھاردواج کے انتقال کے بعد خالی ہوئی ہیں۔ پٹیل کا گذشتہ سال 25 نومبر کو انتقال ہو گیا تھا، جبکہ بھاردواج کا یکم دسمبر کو انتقال ہو گیا تھا۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.