ETV Bharat / state

احمدآباد: غیر قانونی طور پر مقیم 11 بنگلہ دیشی گرفتار

ریاست گجرات کے شہر احمدآباد کی پولس نے ایسان پور پولس تھانہ کے چندولا تالاب علاقہ میں غیرقانونی طور پر رہنے والے 11 بنگلہ دیشی شہریوں کو حراست میں لیا ہے۔

احمدآباد: غیر قانونی طور پر مقیم 11 بنگلہ دیشی گرفتار
احمدآباد: غیر قانونی طور پر مقیم 11 بنگلہ دیشی گرفتار
author img

By

Published : Jan 25, 2020, 7:04 PM IST

Updated : Feb 18, 2020, 9:41 AM IST

احمدآباد پولیس نے بتایا کہ اطلاع ملنے پر احمدآباد پولس کے خصوصی آپریشن گروپ نے ان شہریوں کو گرفتار کیا ہے۔ پوچھ گچھ کے دوران انہوں نے ایسے کوئی دستاویزات یا کاغذات نہیں دکھائے جس سے یہ معلوم ہو کہ بھارت میں وہ جائز طریقہ سے داخل ہوئے تھے۔

پولس نے بتایا کہ اس معاملے میں چھان بین شروع کی گئی ہے اور جلد ہی انہیں ان کے ملک بھیج دیا جائے گا۔

Intro:Body:

OthersPosted at: Jan 25 2020 6:05PM

احمدآبادمیں غیرقانونی طور پر مقیم 11 بنگلہ دیشی گرفتار

احمدآباد، 25 جنوری (یواین آئی)شہر کی پولس نے یہاں ایسان پور پولس تھانہ کے چندولا تالاب علاقہ میں غیرقانونی طور پر رہنے والے 11 بنگلہ دیشی شہریوں کو حراست میں لیا ہے۔

پولیس نے آج بتایا کہ اطلاع ملنے پر احمدآباد پولس کے خصوصی آپریشن گروپ نے ان شہریوں کو گرفتار کیا۔ پوچھ گچھ کے دوران انہوں نے ایسے کوئی دستاویزات یا کاغذات نہیں دکھائے جس سے یہ معلوم ہو کہ ہندوستان میں وہ جائز طریقہ سے داخل ہوئے تھے۔

پولس نے بتایا کہ اس معاملے میں چھان بین شروع کی گئی ہے اور جلد ہی انہیں انکے ملک بھیج دیا جائے گا۔

یواین ٓائی۔ م س

Conclusion:
Last Updated : Feb 18, 2020, 9:41 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.