ETV Bharat / state

دھرم جاگرتی کیندر کی جانب سے سماجی خدمت گاروں کو ایوارڈ - جین مزہب کے تہوار پریوشن

جین مذہب کے تہوار پریوشن کے موقع پر احمدآباد میں دھرم جاگرتی کیندر تنظیم کی جانب نے93 واں پریوشن ویاکھیان مالا کا اہتمام کیا گیا، یہاں مختلف طریقوں سے خدمات انجام دینے والے سماجی کارکنان کو ایوارڈ سے بھی نوازا گیا۔

دھرم جاگرتی کیندر کی جانب سے سماجی خدمتگاروں کو ایوارڈ سے نوازہ گیا

author img

By

Published : Sep 11, 2021, 8:51 AM IST

اس تعلق سے دھرم جاگرتی کیندر تنظیم کے چیئرمین پرمود شاہ نے بتایا کہ 93 سے سال یہ پروگرام کر رہے ہیں اور ہمارا مقصد ہے کہ لوگ مذہب، انسانی ہمدردی کا معنی سمجھ سکیں۔

بتا دیں کہ اس پروگرام میں گجرات کے مختلف شخصیات نے حصہ لیا اور اپنے طریقے سے مختلف عنوانات پر تقریر کی۔ پریوشن کے آخری دن گجراتی ادیب پدم شری ڈاکٹر کمار پال دیسائی اور گجرات کے مشہور صحافی بھوین کچھی نے شرکت کی تھی۔

دھرم جاگرتی کیندر کی جانب سے سماجی خدمتگاروں کو ایوارڈ سے نوازہ گیا

وہیں دھرم جاگرتی کیندر پروگرام کے کنوینر اجے دوشی نے کہا کہ اس سال ہم نے ویاکھیان مالا کے ساتھ ساتھ گجرات میں اپنی سماجی خدمات انجام دینے والوں کو ایوارڈ سے بھی نوازہ ہے اور 22 لوگوں کو ایوارڈ دیا اور ان کے کام کو دنیا کے سامنے رکھا۔

یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم آج سردار دھام بھون کا افتتاح کریں گے

اس موقع پر ایوارڈ حاصل کرنے والے وقار احمد صدیقی نے کہا کہ میں ہر جگہ امن کا پیغام دیتا ہوں اس لیے میں سبھی کو قرآن شریف بطور ہدیہ دیتا ہوں، میری اس پہل کو سرہاتے ہوئے دھرم جاگرتی کیندر نے مجھے ایوارڈ سے نوازا میں ان کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.