ETV Bharat / state

وڈوڈرا میں زیر تعمیر عمارت منہدم، 3 افراد ہلاک - زخمیوں کو ہسپتال میں داخل کیا گیا

وڈوڈرا میں زیر تعمیر عمارت کے منہدم ہونے کا دلخراش واقعہ پیش آیا ہے۔

وڈوڈرا میں زیر تعمیر عمارت منہدم، 3 افراد ہلاک

author img

By

Published : Sep 29, 2020, 8:25 AM IST

گجرات کے وڈوڈرا میں ایک زیر تعمیر عمارت کے منہدم ہونے سے تین افراد ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق کل رات وڈوڈرا کے باومن پورا میں ایک عمارت منہدم ہوگئی، جس میں تین مزدوروں کی موت ہوگئی۔

وڈوڈرا میں زیر تعمیر عمارت منہدم، 3 افراد ہلاک
وڈوڈرا میں زیر تعمیر عمارت منہدم، 3 افراد ہلاک

اس حادثے میں کم از کم چھ مزید مزدور ملبے کے نیچے پھنسے ہونے کا اندیشہ ہے ، راحت رسانی کا کام جاری ہے۔

دیگر زخمیوں کو ہسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ کچھ دنوں قبل ریاست مہاراشٹر کے بھیونڈی کے پٹیل کمپاؤنڈ میں واقع جیلانی منزل عمارت منہدم ہوگئی تھی، جس میں 30 سے زائد افراد ہلاک ہوئے تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.