ETV Bharat / state

Anti Drug Movement in Ahmedabad Gujarat: احمدآباد میں نشہ کی لت کے خلاف اینٹی ڈرگ موومنٹ کا آغاز

author img

By

Published : Jan 19, 2022, 11:33 AM IST

جاوید سید نے احمدآباد کی رائل ریسٹورنٹ میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔ انہوں نے کہا کہ پولیس کمشنر سے نشہ کے خاتمہ کے لیے مہم چلانے Anti Drug Movement کے لیے اجازت طلب کی گئی تھی تاہم کورونا وبا کے سبب اس کےلیے اجازت نہیں دی گئی۔ Anti Drug Movement in Ahmedabad Gujarat

احمدآباد میں نشہ کی لت کے خلاف اینٹی ڈرگ موومنٹ کا آغاز

گجرات میں شراب پر پابندی کے باوجود لوگ نشے کا شکار ہوتے جا رہے ہیں خاص طور سے نوجوان طبقہ نشیلی دوائیوں، ایم ڈی درگ کا عادی ہوتا جارہا ہے اور گجرات بھی اڑتا پنجاب کی طرح اڑتا گجرات بنتا جارہا ہے۔ ایسے میں نوجوانوں کو نشے کی لت سے آزادی دلانے کے لیے سماجی کارکن جاوید سید نے ایک تحریک کی شروعات کی ہے جس کا نام"نشے کا خاتمہ (اینٹی ڈرگ موومنٹ)" ہے۔ Anti Drug Movement in Ahmedabad

اس سلسلہ میں جاوید سید نے احمدآباد کی رویل ریسٹورنٹ میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔ انہوں نے کہا کہ پولیس کمشنر سے نشہ کے خاتمہ کےلیے مہم Anti Drug Movement چلانے کےلیے اجازت طلب کی گئی تھی تاہم کورونا وبا کے سبب اس کےلیے اجازت نہیں دی گئی۔

انہوں نے کہا کہ ہماری تحریک نوجوانوں کو نشے کی لت سے نجات دلانے کے لیے ہے۔ اڑتا پنجاب کی طرح اڑتا احمدآباد بنتا جا رہا ہے ہم نے گزشتہ 3 ماہ سے ایم ڈی درگ نشے کے خلاف آواز بلند کی ہے ہم نے ان علاقوں کی خبر بھی پولس تک پہنچاءی ہے جہاں کھلے عام ایم ڈی درگ فروخت کیا جا رہا یے اور ہمارے کہنے سے پولس کءی مقام پر چھاپے بھی مارے ہیں. لیکن اب بھی لوگ ایم ڈی درگ کا شکار ہوتے جا رہے ہیں.
یہ بھی پڑھیں:

Omicron Cases in Ahmedabad Gujrat: احمدآباد میں اومیکرون کا ایک نیا معاملہ

جاوید سید نے کہا کہ نوجوانوں کوایم ڈی درگ نے تباہ کر دیا ہے اور لوگ مر رہے ہیں انہیں اس جان لیوا نشے سے آزادی دلانے کے لئے ہم نے نشے کا خاتمہ کرنے کی تحریک شروع کی ہے جس کے تحت بہت سے لوگ ہم سے جڑ رہے ہیں اور آنے والے دنوں میں اگر نشے کے خلاف پولس نے سخت رویہ نہ اختیار کیا تو ہم سڑکوں پر نکلیں گے اور بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہرہ کریں گے.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.