ETV Bharat / state

Anjum Islam High School کھیل مہا کمبھ 2021 کے لئے انجمن اسلام ہائی اسکول کو تیسرا انعام - انجمن اسلام ہائی اسکول

گجرات میں کھیل کو فروغ دینے کے لئے کھیل مہا کمبھ کا اہتمام ہر سال کیا جاتا ہے۔احمدآباد کا دی انجمن اسلام ہائی اسکول احمدآباد کو کھیلوں میں نمایاں کامیابی حاصل کرنے پر کھیل مہا کمبھ 2021 میں کے لئے ایواڑ سے نوازا گیا۔اسکول کو تیسری پوزیشن ملنے پر75 ہزار روپے بھی دے گئے۔ Anjum Islam High School

کھیل مہا کمبھ 2021 کے لئے انجمن اسلام ہائی اسکول کو ملا تیسرا انعام

author img

By

Published : Sep 22, 2022, 12:32 PM IST

احمدآباد: انجمن اسلام ہائی اسکول کے پرنسپل ایم ایم غوری نے کہا کہ احمدآباد میں ہمارا 138 سال قدیم اسکول ہے ۔اسکول بچوں کی تعلیم و تربیت دے رہا ہے۔ اس کے ساتھ بچے کھیل کے میدان میں آگے بڑھیں۔ اس لئے مختلف کھیلوں کو سکھاتی ہے اور قومی سطح کے کھیل مقابلوں میں یہاں کے بچے حصہ بھی لیتے ہیں.Anjum Islam High School Perform Well In Sport Maha Kumb In Ahmedabad

کھیل مہا کمبھ 2021 کے لئے انجمن اسلام ہائی اسکول کو تیسرا انعام

انہوں نے کہاکہ ایسے میں انجمن اسلام ہائی اسکول کے 150 سے زائد طلبا نے سال 2021 میں کھیل مہا کمبھ میں حصہ لیا تھا۔اس میں بچوں نے جوڈو، کراٹے، کشتی ،بوکسنگ ،ایتھلیٹک ،جیسے کھیلوں میں گولڈ میڈل تک حاصل کیا تھا. جمعہ بھائی ملک اسکول کے کوچ ہیں ۔وہ بچوں کو تربیت دیتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:Karnataka Hijab Case کرناٹک حجاب معاملے میں سُپریم کورٹ آج سماعت کرے گا

انہوں نے مزید کہا کہ گزشتہ 25 برسوں سےجمعہ بھائی ملک ہمارے اسکول کے ٹیچر طلباکو مختلف کھیلوں کو سکھاتے ہیں۔طلبا ان سے تعلیم حاصل کرکے ضلع، ریاستی سطح پر چیمپین بنے ہیں۔ ان کی محنت سے 15 ستمبر کو کھیل مہا کمبھ 2021 کے لئے گجرات حکومت کی جانب سے انجمن اسلام ہائی اسکول کو تیسرا مقام ملا۔ اور 75000 روپے و ایوارڈ دیے گئے ۔Anjum Islam High School Perform Well In Sport Maha Kumb In Ahmedabad

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.