ETV Bharat / state

کورونا وائرس: احمدآباد میونسپل کارپوریشن کا منصوبہ

author img

By

Published : Apr 9, 2020, 11:42 PM IST

احمدآباد میں کورونا کے ایک ساتھ 50 کیسز درج ہونے پر احمد آباد میونسپل کمشنر وجئے نہرا نے ایک پریس کانفرنس کا اہتمام کیا۔

کورونا وائرس کے خطرے کے  پیش نظر احمدآباد میونسپل کارپوریشن نے بنایا منصوبہ

گجرات کے احمدآباد ، ڈینیلیمڈا ، آسٹودیا ، گھوڑاسر سے جیسے علاقوں سے 50 کورونا کیسز کی مثبت رپورٹ آئی ہے ۔ تاہم اگلے دو سے تین دن میں کیسوں کی تعداد میں اضافہ ہوسکتا ہے۔

احمد آباد میں 50 کیسز ایسے جو لوگ مرکز کے تبلیغی جماعت کے لوگوں کے رابطے میں ہونے سے ہوے ہیں ۔ مرکز سے واپس آے لوگوں کی وجہ سے اب احمدآباد میں کمیونٹی ٹرانسمیشن کا مرحلہ شروع ہو گیا ہے ۔

جسے روکنے کے لئے احمدآباد میونسپلکارپوریشن مکمل کوشش کر رہی ہے۔وجےنہرا نے مزید کہا کہ آج کی صورتحال کو دیکھتے ہوئے۔ اب کورونا سے نمٹنے کی سرگرمی مزید تیز کی جائے گا۔

اس کے لیے احمد آباد کے کوٹ علاقے میں میگا سرویلنس کی کارروائی کی جائے گی۔ احمد آباد میں گہرا سرویلنس ، جارحانہ جانچ کی جارہی ہے۔ بدھ کے روز ، کوٹ کے علاقے سے 886 نمونے لئے گئے۔ پچھلے 4 دن سے نمونوں کی تعداد میں اضافہ کیا گیا ہے ، لہذا ہم کورونا کے مثبت معاملات کو جان سکتے ہیں۔

نہرا نے کہاکہ "احمدآباد میں اب بھی مثبت معاملات میں اضافہ ہوگا۔" 1 ہزار سے زائد نمونے سول ہوسپیٹیل میں بھجوا دیئے گئے ہیں ، جن میں سے نیے کورونا کیسز سامنے آ سکتے ہیں۔ کہا جاتا ہے کہ ایک مریض 406 افراد کو متاثر کرسکتا ہے۔ اس کی سنجیدگی کو دیکھتے ہوئے ، 982 ٹیموں کو کام میں لگایا گیا ہے

نہرا نے شہریوں سے اپیل کی کہ ، کورونا کے مثبت معاملات کی تعداد سے نہ گھبرائیں۔ اگر آپ کو کوئی علامت ہو تو ہیلپ لائن سے رابطہ کریں۔ صحت کارکنوں سے مدد کی اپیل کی گئی ہے۔ جبکہ نہروں نے لوگوں سے گھروں میں رہنے کی اپیل کی ہے۔
"ہماری پوری توجہ لوگوں کے سروے اور جانچ پر مرکوز ہے ۔

نہرا نے کہاکہ اب سامنے کیسز ڈھونڈے گے پچھلے پانچ دنوں میں ٹیسٹ کیے گئے کل نمونے 4 اپریل: 57، 5اپریل: 166 ، 6 اپریل: 408 ، 7 اپریل: 638 اور 8 اپریل: 840 ہیں۔ میونسپل کارپوریشن کی حکمت عملی کورونا مثبت کیسوں کا پتہ لگانا ہے۔ اب بھی 1000 سے زیادہ نمونے بھیجے گئے۔ اس کا مطلب ہے کہ 100 ، 200 کیسز سامنے آنے کا امکان ہے۔
ہم احمدآباد میں سروے اور کیسوں کی تلاش کرکے بہت ساری اموات کو روکنے میں کامیاب رہے ہیں۔ ہم 982 ہیلتھ ٹیموں میں 1900 ملازمین اور 74 یو ایچ سی عملہ کی مدد سے کوٹ کے علاقے میں گھریلو معائنہ کر رہے ہیں۔ اگر بخار ، سردی اور سانس لینے میں دشواری ہو تو نمونے لئے جائیں گے۔ آنے والے دنوں میں تمام احمد آباد میں اس طریقہ کار کی جانچ کی جائیں گی۔
سب سے گزارش ہے کہ ہوم انسپیکشن ٹیم کے ساتھ تعاون کریں۔ گھر میں سلامت رہیں۔ ٹیم پہنچنے پر تعاون کریں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.