ETV Bharat / state

AIMIM Protest In Ahmedabad اے آئی ایم آئی ایم گجرات نے کیرالہ حملے کی مذمت کی

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Oct 30, 2023, 4:35 PM IST

کیرالہ میں ہوئے سیریل بلاسٹ کے معاملے پر آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین گجرات احمد اباد کے اسٹوڈیا دروازے پر کینڈل جلا کر متاثرین کے دکھ میں شامل ہوئی اور اس مشکل وقت میں ہمت دینے کے لیے دعا کی اور کیرالہ میں جو حادثہ ہوا اس کی سخت مذمت کی۔

اے آئی ایم آئی ایم گجرات نے کیرالہ حملے کی مذمت کی

احمدآباد: آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین گجرات کے ترجمان دانش قریشی نے کہا کہ ایک قوم کو نشانہ بنایا گیا۔ ایسی واردات کی ہم مذمت کرتے ہیں۔ ہم امید کرتے ہیں کہ ملک میں امن و امان قائم رہے اور ملک مخالف طاقتیں جو اس طرح سے حرکت میں ہیں ان کا خاتمہ ہو۔کیرالہ میں جو دہشت گردانہ حملہ ہوا اس کے خلاف آواز اٹھائی اور کینڈل جلا کر یکجہتی کا اظہار کیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ دیکھیے آج جو پورا واقعہ ہوا ہے اس میں ایک خاتون کی موت یوئی ہے اور عنقریب 20 سے زیادہ لوگ زخمی ہوئے ہیں۔آج ہم اس کی بھی بات کر رہے ہیں کہ جس طرح سے خاتون کی موت ہوئی ہے ۔ جو لوگ اس حادثے میں زخمی ہوئے ہیں ان کے لیے ہمدردی دکھانے اور اس معاملے کی مزمت کرنے کے لئے آج ہم یہاں اکٹھا ہوئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:Gujarat HC on Traffic گجرات ہائی کورٹ نے سڑکوں، پارکنگ اور ٹریفک کے معاملہ پر انتظامیہ کی سرزنش کی

ان کا مزید کہنا تھا کہ ہماری مانگ یہ ہے کہ جس طریقے سے اس طرح کے معاملے بڑھ رہے ہیں وہ حکومت کی ناکامی ہے۔ مرکزی حکومت اور انٹیلیجنس ناکام رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.