ETV Bharat / state

AIMIM Councillor Afsana Chishti عید میلاد النبی ﷺ کے جلوس کے روٹ کا جائزہ لیا جائے

احمدآباد میں عید میلاد النبی ﷺکی تیاریاں جوش و خروش کے ساتھ چل رہی ہے۔ اس مناسبت سے افسانہ بانو نصیر الدین چشتی مطالبہ کیا کہ عید میلادالنبی کے جلوس کے پورے روٹ کا معائنہ کیا جائے اور ضروری کام جلد از جلد مکمل کیا جائے۔

عید میلاد النبی  کے جلوس کے روٹ کا جائزہ کیا جائے

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Sep 19, 2023, 2:12 PM IST

عید میلاد النبی کے جلوس کے روٹ کا جائزہ کیا جائے

احمدآباد: ربیع الاول کے مہینے کا آغاز ہو چکا ہے۔ ایسے میں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی یوم ولادت کے موقع پر 12 ربیع الاول کو جشن عید میلاد النبی ﷺکا تہوار بڑی ہی دھوم دھام سے ملک میں منایا جاتا ہے۔ ملک کی دوسری ریاستوں کی طرح گجرات میں بھی جلوس محمدی کو لے کر تیاریاں زور شور سے جاری ہے۔

احمدآباد میں موجود اے آئی ایم آئی ایم کی کونسلر افسانہ چشتی نے عید میلاد النبی ﷺ کی مناسبت سے مطالبہ کیا کہ عید میلاد النبی کا تہوار دن ہر سال کی طرح اس سال بھی بڑی شرکت کے ساتھ منایا جائے گا۔ اس موقع پر احمد آباد سے مختلف علاقوں سے جلوس بھی نکالا جاتا ہے۔ اس کے لیے کارپوریشن سے بہت سارے انتظام کرنے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔ یہ جلوس احمد آباد کے جمال پور دروازے سے لے کر مرزاپور قریش چوک نکلتا ہے۔ اس کے لیے ہم نے کو احمدآباد میونسپل کارپوریشن کے حکام سے جلوس کے لئے عید میلاد النبی سینٹر کمیٹی،سماجی کارکنان کے ممبرانوں کو ساتھ لے کر روڈ فٹپات کا تعمیراتی کام کیا جائے۔

یہ بھی پڑھیں:Demand for Better Management اندور میں سینٹرل حج کمیٹی آف انڈیا سے بہتر انتظام کا مطالبہ

انہوں نے کہا کہ خاص طور پر جگہ جگہ پر پتھر ٹوٹے ہوئے ہیں بلاک ٹوٹے ہوئے ہیں، یہ سب رینویشن کام جتنا جلدی پورا ہو سکے کیجیے اور اس کے علاوہ تین دروازے سے پٹوا شیری سے ہی سے ہو کر تین دروازے تک کا راستہ کافی خراب ہے۔ یہاں بھی راستہ رینویشن کا کام پورا کیا جائے ایسے میری مانگ ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.