ETV Bharat / state

Order to Shutdown Slaughters House ذبح خانہ بند كرنے كے فرمان پرقریشی براداری میں ناراضگی - ہدایت جاری

کل ہند جمعت القریش ایکشن کمیٹی اورآل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین گجرات کی جانب سے پریوشن تہوار کے نام پرذبح خانہ بند رکھنے کے غیر قانونی حكم کے خلاف احمدآباد کارپوریشن کومیمورینڈم دیا گیا۔Order to Shutdown Slaughters House

ahmedabad municipal corporation
ahmedabad municipal corporation
author img

By

Published : Aug 23, 2022, 10:44 PM IST

احمد آباد میونسپل کارپوریشن نے 24 اگست 2022سے 31 اگست 2022 اور 5 ستمبر 9 ستمبر 2022 تک ذبح خانہ slaughter house بند رکھنے كی ہدایت جاری كیا ہے۔ كارپوریشن كی ہدایت كے مطابق چودہ دنوں تک شہرمیں واقع ذبح خانے كو بند ركھا جائے گا۔ كارپوریشن كے اس فیصلے سے قریش براداری میں غم وغصہ پایا جا رہا ہے۔ جمعیت القریش ایکشن کمیٹی کی جانب سے احمدآباد میونسپل کارپوریشن کے ڈپٹی کمشنر اور میئر کو میمورنڈم دیاگیا۔ ahmedabad municipal corporation order to shutdown slaughters house

ہكل ہند جمعیت القریش ایکشن کمیٹی کے ترجمان دانش قریشی نے کہا کہ احمدآباد كارپوریشن كی جانب سے 24 اگست سے 31 اگست اور 5 ستمبر سے لے كر9 ستمبرتك ذبح خانوں كو مكمل طور پر بند ركھنے كا فرمان جان جاری کیا گیا ہے۔ یہ ایک غیرآئینی فرمان ہے۔ اس سے درجنوں كاروباریوں كونقصان ہو سكتا ہے۔

ahmedabad municipal corporation
ahmedabad municipal corporation

انہوں نے كہاكہ اس کے خلاف آج ہم نے احمدآباد میونسپل کارپوریشن کے میئر کو میمورنڈم دیا۔ ہم اس ہدایت كو مان نہیں سکتے کیونکہ یہاں کی 96 فیصد آبادی نون ویجیٹرین ہے ۔کارپوریشن نے سلاٹرہاؤس بند کرنے کے حكم جاری کیاہے۔ ایک ہی سرکار کی دو الگ الگ سوچ کیسی ہو سکتی ہے ۔اس لئے ہم نے مانگ کی ہے کہ اس حكم کو فورا واپس بس لیا جائے.

order to shutdown slaughters house

یہ بھی پڑھیں:SC On Activist Teesta Setalvad سپریم کورٹ نے تیستا سیتلواڑ کی ضمانت کی درخواست پر گجرات حکومت سے جواب طلب کیا

انہوں نے مزید کہا کہ ہم نے یہ بھی مانگ کی ہے کہ احمد آباد میں گوشت كھانے والوں كے ساتھ امیتازی سلوک كیوں کیا جا رہا ہے۔ ایسے ذبح خانے كو بند کرنے کا فرمان شہر کے باشندوں کے آئینی حقوق کے خلاف ورزی ہے ۔آئین کے ذمہ داری جن پر ہے وہ ایسافرما جاری کركے اس کی خلاف ورزی کر رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.