ETV Bharat / state

Plastic Ban in Ahmedabad احمدآباد میونسپل کارپوریشن نے ڈسپوزل کپ و پلاسٹک کے استعمال پر پابندی لگائی

author img

By

Published : Jan 16, 2023, 9:03 PM IST

احمدآباد میونسپل کارپوریشن نے صفائی اور آلودگی کے معاملے میں سخت کاروائی کرتے ہوئے احمدآباد شہر کی چائے کی کیتلیوں اور دوکانوں پر استعمال ہونے والے ڈسپوزل گلاس اور اور پلاسٹک کے استعنال پر پابندی عائد کردی ہے۔ Instructions to Officers of Ahmedabad Municipal Corporation

پلاسٹک کے استعمال پر پابندی
پلاسٹک کے استعمال پر پابندی

ریاست گجرات کے شہر احمد آباد میں 20 جنوری تک تمام چائے کی دوکانوں پر پلاسٹک کے ڈسپوزل کپ اور اور پان کے گلوں پان پر لپٹی جانے والے پنی کا استعمال نہ کرنے کی کی ہدایت دی گئی ہے۔ اور اگر اس کے بعد بھی پلاسٹک کے ڈسپوزل گلاس اور پلاسٹک کی پنی کا استعمال کیا گیا تو چاے کی دوکان ان اور پان کی دکان کو کو سیل کرنے کی کاروائی کی جائے گی۔

اس تعلق سے سالڈ ویسٹ مینجمنٹ ڈیپارٹمنٹ کے ڈائریکٹر ہرشد لوسنکی نے بتایا انتظامیہ کی جانب سے تمام زون میں چائے کی کیتلی اور پان کی دکانوں کا معائنہ کیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ 25 لاکھ سے زیادہ پیر کپ ڈمپنگ سائٹ پر کچرے میں پھنکے جاتے ہیں۔ چائے کی دکان والوں نے ایسے چائے کے کپ کے سائز کو بھی کم کر دیا ہے جس کی وجہ سے لوگ کپوں کو سڑک پر پھینک دیتے ہیں اور وہ کپ نالیوں میں جاکر گرتے ہیں۔ جس سے نالیاں بند ہو جاتی ہیں اور ڈرینیج کے مسائل پیدا ہوتے ہیں۔ اس کے علاوہ وہ پان کے گلوں میں پان لپیٹنے اور سوکھا مسالہ باندھنے کے لیے پلاسٹک کی پنی استعمال ہوتی ہے ان کی جانچ کے بعد پلاسٹک شیٹ کے استعمال پر بھی پابندی کا اعلان کیا گیا ہے.

فی الحال احمدآباد میونسپل کارپوریشن کے ملازمین لوگوں کو ڈسپوزل گلاس کا استعمال کو بند کرنے کی ہدایت دے رہے ہیں،میونسپل کارپوریشن نے نوٹس بھی جاری کیا ہے کہ اگر آپ ڈسپوزل گلاس کا استعمال کرنا بند نہیں کرتے ہیں تو دکان سیل کر دی جائے گی۔ 20 جنوری تک ہر چائے کے کپ کو چیک کیا جائے گا انہیں ڈاسپوزل گلاس کا استمال نہ کرنے کی ہداہت دی جائے گی۔

مزید پڑھیں:SDPI on AMC Demolition Drive احمدآباد میونسپل کارپوریشن کی انہدامی کارروائی پر ایس ڈی پی آئی کا اعتراض

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.