ETV Bharat / state

احمدآباد: این آر سی، سی اے اے، این پی آر کے لیے بیداری مہم - بڑی تعداد میں خواتین نے شرکت کی

سی اے اے این آر سی اور این پی آر کے خلاف احتجاجی مظاہرے ایک طرف بڑھتے جارہے ہیں وہیں دوسری جانب اس مسئلے کوسمجھنے کے لیے بڑی تعداد میں خواتین توجہ مرکوز کرتی نظر آ رہی ہیں۔

احمدآباد: این آر سی، سی اے اے، این پی آر کے لیے بیداری مہم

author img

By

Published : Mar 14, 2020, 11:25 PM IST

احمدآباد کے جوہاپورا علاقے میں مختلف سماجی کارکنان خواتین نے این آر سی سی اےاے اور این پی آر کے تعلق سے خواتین میں بیداری لانے کے لیے ایک پروگرام کا اہتمام کیا جس میں بڑی تعداد میں خواتین نے شرکت کی۔

اس تعلق سے سماجی کارکن عارفہ پروین نے کہا کہ ہم محلے محلے جاکر خواتین میں بیداری پیدا کر رہے ہیں اور سی اے اے اور این آر سی این پی آر کیوں لایا گیا ہے اور یہ قانون کس طرح سے ہماری شہریت کوچھین سکتا ہے اس کے لیے ہمیں کیا کرنے کی ضرورت ہے اس بارے میں معلومات فراہم کی۔

احمدآباد: این آر سی، سی اے اے، این پی آر کے لیے بیداری مہم

تو وہیں اس پروگرام میں دہلی سے آنے والی سماجی کارکن فاطمہ تنویر نے کہا کہ ہم نے دہلی کے حالات دیکھے ہیں- شاہین باغ سے لے کر دہلی فساد کو بھی دیکھا ہے جو قابل مذمت ہے اور شاہین باغ سے نہیں جوڑنا چاہیے کیونکہ قانون امن و امان کے ساتھ خواتین احتجاجی مظاہرے پر بیٹھی ہیں اور سی اے اے، این آر سی اور این پی آر کو ہٹانے کا مطالبہ کر رہی ہیں۔

اس کے علاوہ اس پروگرام میں حصہ لینے والی جامعہ کی سابق طالبہ فصیحہ اکرام نے کہا کہ جس طرح سے جامعہ کے طلبا کو لاٹھی چارج کیا گیا بربریت کی گئی ہے ہم اس کی شدید مذمت کرتے ہیں اور ہم چاہتے ہیں کہ آنے والے دنوں میں ایسا دوبارہ نہ ہو۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.