ETV Bharat / state

Jagannath Rathyatra 2023 رتھ یاترا کے دوران دریا پور میں ایک مکان کی بالکونی گرنے سے ایک نوجوان کی موت

گجرات کے دارالحکومت میں بھگوان جگن ناتھ کی 146ویں رتھ یاترا کے موقع پر بڑا حادثہ پیش آیا جہاں ایک بوسیدہ مکان کی بالکنی گرنے سے ایک نوجوان ہلاک ہوگیا جب کہ اس واقعہ میں دو درجن سے زیادہ افراد زخمی ہوئے ہیں۔

author img

By

Published : Jun 21, 2023, 4:58 PM IST

رتھ یاترا کے دوران دریاپور میں ایک مکان کی بالکنی گرنے سے ایک نوجوان کی موت

احمدآباد: احمدآباد میں بھگوان جگن ناتھ کی 146ویں رتھ یاترا جوش و خروش کے ساتھ نکالی جارہی تھی۔ اسی درمیان میں احمد آباد کے دریاپور میں ایک بڑا حادثہ پیش آیا۔ دریاپور میں ایک مکان کی بالکنی گرنے سے ایک نوجوان کی موت ہوگئی اور 31 زخمیوں کو علاج کے لیے سول اسپتال منتقل کیا گیا جب کہ BAPS ہوسپیٹل میں پانچ نوجوان زیر علاج ہیں۔
دراصل احمدآباد کے دریا پور میں رتھ یاترا گزر رہی تھی اسی دوران دیے اور کڑیاناکہ کے قریب مسجد کے پاس والے مکان کی دوسری منزل کی بالکنی کا کچھ حصہ کر گیا اور اور اسی بالکنی میں کھڑے ہوکر بھگوان جگن ناتھ نہ کے درشن کا انتظار کرنے والے و لوگ لوگ بالکنی ٹوٹنے سے گر گئے۔ اس حادثہ میں ایک نوجوان کی موت ہوگئی اور 31 مریضوں کو علاج کے لیے سول ہاسپٹل میں منتقل کیا گیا ان میں 7مریض 13 سال سے کم عمر اور باقی 24 مریض 13 سال سے زائد عمر کے تھے مریض کو فریکچر کی ہڈی میں چوٹیں آئی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:

احمدآباد میں نکالی جانے والی رتھ یاترا کے دوران یہ حادثہ پیش آنے پر پولیس سمیت لوگوں میں میں بھیڑ لگ گئی پولیس تمام زخمیوں کو ملبے سے نکال کر فوری طبی علاج کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا جن میں سے ایک شخص نے شدید زخموں کی تاب نہ لانے پر دم توڑ دیا مقامی لوگوں نے بتایا کہ جب تک یاترا چل رہی تھی ٹرکوں سے لوگ اس پاس کے لوگوں میں پرساد تقسیم کر رہے تھے مجھے ایسے میں جب لوگ پرساد لینے بالکنی سے اترے تو بالکنی گر گئی۔
اس معاملے پر ڈاکٹر کنن دیسائی ڈی سی پی زون 4 نے بتایا کہ احمدآباد کی رتھ یاترا راستے میں کڑیاناکہ میں ایک قدیم مکان تھا گھر کے مالک سمیت 34 لوگ رتھ یاترادیکھنے کے لئے بالکنی میں کھڑے تھے اور اچانک سلیپ کے ساتھ گیلری کا کچھ حصہ گرگیا جس میں مالک سمیت سات سے آٹھ لوگوں زیادہ چوٹیں آئی ہیں۔ اے ایم سی کے اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کی جانب سے ان مکان کے لیے کوئی نوٹس نہیں دیا گیا کہ یہ مکان خستہ حال ہے ایسے میں بالکلنی گرنے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کے اہلکار موقع پر پہنچ گئے اور لوگوں کے سامنے نوٹس لگا دی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.