ETV Bharat / state

رفا چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی جانب سے ایک پروگرام کا اہتمام

author img

By

Published : Aug 16, 2021, 10:57 PM IST

رفا چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے آج احمداباد میں ایک پروگرام کا انعقاد کیا، جس میں گجرات کے ممتاز تاجروں نے شرکت کی۔

رفا چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی جانب سے ایک پروگرام کا اہتمام
رفا چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی جانب سے ایک پروگرام کا اہتمام

احمدآباد: قومی سطح پر فعال رفا چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی جانب احمدآباد میں ایک خصوصی تقریب کا اہتمام کیا گیا، جس میں گجرات کے ممتاز تاجروں کو انٹرپرینیورشپ کے لیے مدعو کیا گیا۔

رفا چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے قومی صدر صلاح الدین احمد نے کہا کہ رفا معاشی طور پر لوگوں کو ترقی دینے کے لیے کام کرتی ہے، اس کی بنیاد 2015 میں ر کھی گئی تھی اور اب یہ ملک کی کئی ریاستوں کا حصہ بن چکی ہے، اور ہزاروں تاجر رفا چیمبر سے جڑ چکے ہیں۔ رفا چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری مسلم تاجروں کے لیے رہنمائی اور ان کے تجارت کے مسائل کو حل کرتا ہے۔

ویڈیو
مزید پڑھیں:

احمدآباد: یومِ آزادی کے موقع پر نئی نسل کے لئے ’’سفرِ وراثت‘‘ کا اہتمام

وہیں اس پروگرام میں حصہ لینے پہنچے تاجر وزیر علی نے کہا کہ رفا کے ساتھ جڑ کر ہمیں کافی فائدہ حاصل ہورہا ہے اور ہم اس کے ساتھ مل کر تاجروں کو ان کی تجارت میں مدد کر رہے ہیں اور نئے صنعت و تجارت کو فروغ دینے کا کام کر رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.