ETV Bharat / state

پولیس اہلکار، رشوت لیتے پکڑا گیا

author img

By

Published : Jan 1, 2021, 12:15 PM IST

احمد آباد رورل اینٹی کرپشن بیورو (اے سی بی) اور آنند لوکل کرائم برانچ آفس (ایل سی بی) نے شکایت کی بنیاد پر چھاپہ مارا اور ملزم کو رنگے ہاتھوں پکڑا۔

police station
police station

ریاست گجرات کے شہر احمدآباد کے ضلع آنند میں احمدآباد رورل اے سی بی اور ضلع ایل سی بی ٹیم نے مشترکہ آپریشن میں ایک پولیس اہلکار کو 50 لاکھ روپے رشوت لیتے ہوئے پکڑا۔

ذرائع کے مطابق ضلع کے کھمبھٹ پولیس تھانے میں تعینات پرکاش سنگھ راول نے اے سی بی آنند سے 50 لاکھ روپے رشوت لی، اطلاعات کے مطابق یہ کہا جارہا ہے کہ پرکاش کھبھٹ فرٹیلائز بدعنوانی کیس میں ملوث ہے۔

احمدآباد رورل اینٹی کرپشن بیورو (اے سی بی) اور آنند لوکل کرائم برانچ آفس (ایل سی بی) نے شکایت کی بنیاد پر چھاپہ مارا اور ملزم کو رنگے ہاتھوں پکڑا۔

اینٹی کرپشن بیورو نے ایک جال بچھایا اور ودیان نگر روڈ پر واقع ایک ریستوراں میں پرکاش سنگھ کو 50 لاکھ روپے رشوت لیتے ہوئے پکڑا۔

یہ بھی پڑھیے
بھارت میں بندشوں کے درمیان سال نو کا کیا گیا استقبال

اے سی بی کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پرکاش سنگھ راول پر ایک کیس درج کر کے تفتیش شروع کی جائے گی۔ وہیں اس معاملے کو گجرات پولیس نے سب سے کامیاب آپریشن قرار دیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.