گجرات میں کورونا وبا کے بعد اب اومیکرون نے دستک دے دی ہے، گجرات گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 68 Gujarat records 68 new coronavirus cases نئے معاملے سامنے آئے ہیں اس کے ساتھ 74 مریض صحتیاب بھی ہوئے ہیں۔ تاہم کسی بھی مریض کی موت کی اطلاع نہیں ہے۔
مزید پڑھیں:
امیکرون کے حوالے سے سول ہسپتال کے سپریٹنڈنٹ ڈاکٹر راکیش جوشی نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ نئے کورونا ویرینٹ امیکرون سے گھبرائے نہیں بلکہ ہوشیار رہے۔