ETV Bharat / state

Rat Burns House in Gujarat: گجرات کے ہاٹکیشورایک سوسائٹی میں آتشزدگی - گجرات کے ہاٹکیشور علاقہ میں آتشزدگی

ہاٹکیشورعلاقہ میں اے ایم ٹی ایس بس اسٹیشن کے پیچھے آنے والی کرما بھومی سوسائٹی کے ایک مکان میں مندر جل رہے دیے (جراغ) کی وجہ سے آگ لگ گئی۔ جس کے نتیجے میں وہاں پر رکھے نقدی 2 لاکھ جل کر خاک ہوگئے۔Rat Burns House in Gujarat

گجرات کے ہاٹکیشورایک سوسائٹی میں آتشزدگی

author img

By

Published : Apr 6, 2022, 8:33 PM IST

گجرات کے ہاٹکیشور علاقہ میں اے ایم ٹی ایس بس اسٹیشن کے پیچھے آنے والی کرما بھومی سوسائٹی کے ایک مکان میں مندر جل رہے دیے کی وجہ سے آگ لگ گئی۔ بتایا جا رہا ہے کہ جلتے دیے کو چوہے نے کھینچا، جس کے بعد گھر کے رکھے سبھی کپڑوں آگ لگ گئی۔ آگ لگنے سے پورا گھر جل گیا ہے۔A fire broke out in a House in Gujarat

گجرات کے ہاٹکیشورایک سوسائٹی میں آتشزدگی

مقامی لوگوں نے پائپ کے ذریعے پانی کی موٹر چلا کر آگ پر قابو پانے کی کوشش بھی کی۔ تاہم آگ پر قابو نہیں پایا جاسکا اور فائر بریگیڈ کو طلب کرلیا گیا۔ اس کے ساتھ 2 لاکھ روپے کی نقدی بھی جل گئی ہے۔ جس کے بعد فائر بریگیڈ کی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر پانی سے آگ پر قابو پالیا۔ اہم بات یہ ہے کہ احمد آباد کے ہاٹکیشور علاقے میں اے ایم ٹی ایس بس اسٹیشن کے پیچھے کرما بھومی سوسائٹی کے رہنے والے تاجر ونود بھائی کے گھر میں آج صبح 10 بجے آگ لگ گئی۔

تاجر ونود بھائی کے مطابق چیترا نوراتری کی وجہ سے انہوں نے گھر میں دیا (چراغ) جلایا تھا۔ اس کے بعد جیسے ہی چوہے نے جلتے ہوئے چراغ کو گھسیٹا تو پورے گھر میں آگ لگ گئی۔ گھر میں آگ لگنے سے گھر میں رکھے دو لاکھ روپے بھی جل کر راکھ ہو گئے۔ آگ میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔ فائر بریگیڈ کی ٹیم نے آگ پر قابو پالیا۔ مقامی لوگوں نے بھی آگ بجھانے کی کوشش کی تھی۔

یہ بھی پڑھیں: Fire Broke out in a Moving Truck in Noida: چلتے ٹرک میں آگ لگ کر ٹرک ہوا خاک، ڈرائیور نے کود کر بچائی جان

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.