ETV Bharat / state

سورت آنے والوں کو سات دن کا قرنطینہ ضروری

کووڈ-19 کے معاملات میں اضافے کے پیش نظر سورت میونسپل کارپوریشن نے بدھ کے روز باہر سے سفر کر کے آنے والے افراد کے لئے گھر میں لازمی طور پر سات دن قرنطینہ میں رہنے سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کیا۔

seven day home quarantine must for people travelling to surat
سورت آنے والوں کو سات دن کوارائنٹائن رہنا ضروری
author img

By

Published : Mar 18, 2021, 11:56 AM IST

سورت میونسپل کارپوریشن کی جانب سے وبائی امراض ایکٹ کی دفعات کے تحت جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ گجرات کے باہر سے سورت شہر آنے والے لوگوں کوگھر پر سات دن رہنا ضروری ہے۔ اگر کوئی فرد قرنطینہ میں رہتے ہوئے وائرل انفیکشن کی کوئی علامت ظاہر کرتا ہے تو اسے فوری طور پر جانچ کر وانی چاہیے۔

گجرات میں کووڈ۔19 کے کیس ایک بار پھر بڑھ رہے ہیں۔ ریاستی حکومت بڑھتے ہوئے معاملات کی وجہ سے پریشان ہے۔ ایسی صورتحال میں حکومت نے بدھ سے ریاست کے چار بڑے شہروں میں نائٹ کرفیو نافذ کردیا ہے۔ یہ نائٹ کرفیو 17 مارچ سے 31 مارچ تک احمد آباد ، سورت ، وڈوڈرا اور راجکوٹ میں صبح 10 بجے سے صبح 6 بجے تک نافذ کیا گیا۔ اس سے پہلے رات 12 بجے سے ان شہروں میں نائٹ کرفیو نافذ تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.