ETV Bharat / state

گجرات: گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 580 نئے کیسز - وڈودرا میں 41

گجرات میں گزشتہ کئی دنوں سے کورونا متاثرین کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے۔ وہیں آج کورونا متاثرین کی تعداد 580 تک پہنچ گئی ہے۔

گجرات: گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 580 نئے کیسز

author img

By

Published : Jun 21, 2020, 10:39 PM IST

محکمہ صحت گجرات کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق گجرات میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے ریکارڈ توڑ 580 نئے معاملے درج کیے گئے ہیں۔

کورونا کی وجہ سے گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں گجرات میں 25 افراد ہلاک ہوئے ہیں جبکہ اس دوران 655 مریضوں کو اسپتال سے ڈسچارج کیا گیا ہے۔ اس طرح گجرات میں کورونا معاملوں کی کل تعداد 27317 ہوگئی ہے۔ گجرات میں اب تک 1664 افراد اس مہلک وبا سے ہلاک ہوئے ہیں جبکہ اب تک کل 19357 افراد کو ہسپتال سے چھٹی دی جا چکی ہے۔

گجرات: گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 580 نئے کیسز
گجرات: گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 580 نئے کیسز

واضح رہے کہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں احمدآباد میں سب سے زیادہ 273 معاملے درج کیے گئے ہیں جبکہ 24 گھنٹوں میں سورت میں کورونا وائرس کے 176 نئے کیسز آئے ہیں۔ وڈودرا میں 41 جبکہ گاندھی نگر میں کورونا کے 15 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.