ETV Bharat / state

شاہ عالم کے درگاہ پر تین ہزار کلو لڈو کی تقسیم - شاہ عالم کے درگاہ

گجرات کے عظیم ولی حضرت شاہ عالم سرکار کا 561 واں عرس رواں برس کے 11 فروری کو منایا جائے گا۔ایسے میں جمادی الآخر کی چاند رات کو حضرت عالم سرکار کی درگاہ میں تمام عقیدت مندوں کو ماں حوا فاؤنڈیشن کی جانب سے تین ہزار کلو بُندی کے لڈو تقسیم کیے گئے۔

شاہ عالم کے درگاہ پر تین ہزار کلو لڈو کی تقسیم
شاہ عالم کے درگاہ پر تین ہزار کلو لڈو کی تقسیم
author img

By

Published : Jan 27, 2020, 3:58 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 3:55 AM IST

امسال 26 جنوری کے موقع پر جمادی الآخر کی چاند رات کو شاہ عالم درگاہ کے سجادہ نشین اخلاق احمد بخاری اور درگاہ کے خدمتگار صوبہ خان پٹھان کے ہاتھوں سے تبرک کے لڈو تقسیم کئے گئے۔
اس موقع پر جہاں شاہ عالم سرکار کے سجادہ نشین اخلاق احمد بخاری نے لوگوں کو شاہ عالم کے عرس کی مبارکباد پیش کی تو وہیں صبح خان پٹھان نے قومی یکجہتی اور ہم آہنگی کا پیغام دیا۔
گجرات میں حضرت سید محمد سراج الدین برہان الدین حضرت شاہ عالم سرکار کے ماہ عرس کی شروعات ہوتے ہی ملک بھر کے عقیدت مند تشریف لائے۔

شاہ عالم کے درگاہ پر تین ہزار کلو لڈو کی تقسیم
اس کے ساتھ ہی انوکھی مثال پیش کرتے ہوئے احمدآباد شہر پولیس اہلکاروں نے بھی شاہ عالم کی درگاہ پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور حالات حاضرہ پر دعا بھی کی۔اس موقع پر عقیدت مندوں نے کہا کہ ہم ہر سال یہ منت کے لڈو لینے آتے ہیں اور اپنی مراد پاتے ہیں۔حضرت شاہ عالم سرکار کا عرس اگلے ماہ منایا جائے گا لیکن ابھی سے ہی شاہ عالم کی درگاہ پر رونق نظر آرہی ہے، یہاں ہر روز کثیر تعداد میں عقیدت مند زیارت کرنے کے لیے پہنچ رہے ہیں۔

Intro:gj_ahd_01_ shahe alam chand rat_spl pkg_7205053

گجرات کے عظیم اولیاء ہند اور قومی اتحاد کی علامت حضرت شاہ عالم سرکار کا 561 واں عرس سو گیارہ فروری 2020 کو منایا جائے گا ایسے میں جمادلآخر کی چاند رات کو حضرت عالم سرکار کی درگاہ میں تمام عقیدت مندوں کو ماں ہوا فاؤنڈیشن کی جانب سے تین ہزار کلو بندی کے لڈو تقسیم کئے گئے

Body:gj_ahd_01_ shahe alam chand rat_spl pkg_7205053

امسال 26 جنوری کے موقع پر جمادلآخر کی چاند رات کو شاہ عالم درگاہ کے سجادہ نشین اخلاق احمد بخاری اور درگاہ کے خدمتگار صوبہ خان پٹھان ان کے ہاتھوں سے تبرک کے لڈو تقسیم کئے گئے اس موقع پر جہاں شاہ عالم سرکار کے سجادہ نشین اخلاق احمد بخاری نے لوگوں کو شاہ عالم کے عرس کی مبارکباد پیش کی تو وہی وہیں صبح خان پٹھان نے قومی ایکتا اور بھائی چارے کا پیغام دیا

بائٹ 1
اخلاق احمد بخاری
سجادہ نشین
حضرت شاہ عالم درگاہ

بائٹ 2
صوبہ خان پٹھان
خادم خاص
حضرت شاہ عالم درگاہ

ریاست گجرات میں حضرت سید محمد سراج الدین برہان الدین حضرت شاہ عالم سرکار کے ماہ عرس کی شروعات ہوتے ہی ملک بھر کے عقیدت مند جلد تشریف لائے اس کے ساتھ ہی انوکھی مثال پیش کرتے ہوئے احمدآباد شہر پولیس اہلکاروں نے بھی شاہ عالم کی درگاہ پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور حالات حاضرہ پر دعا بھی کی. اس موقع پر عقیدت مندوں نے کہا کہ ہم ہر سال یہ منت کے لڈو لینے آتے ہیں اور اپنی مراد پاتے ہیں

بائٹ 3،4،5 6
عقیدت مند

Conclusion:gj_ahd_01_ shahe alam chand rat_spl pkg_7205053
حضرت شاہ عالم سرکار عرس آنے میں ابھی کچھ دن باقی ہے لیکن ایسا پرکشش منظر ہر روز شالم کی درگاہ پر دیکھنے مل رہا ہے کیونکہ یہاں ہر روز کثیر تعداد عقیدت مندوں کا ازدیام نظر آرہا ہے
Last Updated : Feb 28, 2020, 3:55 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.