ETV Bharat / state

گجرات: کورونا وائرس کے 285 نئے معاملے

گجرات میں کورونا کو شکست دے کر اپنے گھر جانے والوں کی کل تعداد 254531 پر پہنچ گئی ہے۔ تاہم گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 422 افراد کو ہسپتال سے ڈسچارج کیا گیا ہے۔

corona cases
کورونا وائرس
author img

By

Published : Feb 3, 2021, 9:34 AM IST

گجرات میں کورونا وائرس کے نئے معاملے اور ہلاک ہونے والوں کی تعداد میں مسلسل گراوٹ درج کی جا رہی ہے۔ اس کے ساتھ ہی کورونا سے ڈسچارج ہونے والے مریضوں کی تعداد میں بہت تیزی سے اضافہ ہوتا نظر آ رہا ہے۔

corona cases
کورونا وائرس
کورونا وائرس سے اب تک گجرات میں 4300 سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں، جس کے سبب گجرات میں اب تک کورونا سے مرنے والوں کی کل تعداد 4389 پر پہنچ گئی ہے۔ گجرات میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایک فرد ہلاک ہوئے ہیں۔ تو وہیں 24 گھنٹوں کے دوران گجرات کورونا وائرس 285 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔گجرات میں کورونا کو شکست دے کر اپنے گھر جانے والوں کی کل تعداد 254531 پر پہنچ گئی ہے۔ تاہم گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 422 افراد کو ہسپتال سے ڈسچارج کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: احمدآباد: کونسلر نے پانچ برس کا حساب دیا

واضح رہے کہ موجودہ وقت میں گجرات میں 29 مریض وینٹی لیٹر پر ہیں وہیں 3174 افراد کی حالت مستحکم ہے۔

محکمہ صحت گجرات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں احمدآباد میں 60، سورت میں 33، وڈودرا میں 76، گاندھی نگر میں 4، بھاونگر میں 0، بناس کانٹھا، میں 4، راجکوٹ میں 23، سریندر نگر میں 0، پاٹن میں0، امریلی میں 4، جام نگر میں 4، مہسانہ میں 2، کچھ میں 3، نئے معاملے کورونا وائرس کے درج ہوئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.