ETV Bharat / state

کملیش تیواری کے قتل کیس میں دو افراد گرفتار - راجستھان کی سرحد

اکھل بھارت ہندو مہا سبھا کے سابق صدر کملیش تیواری کے قتل کرنے کے الزام میں گجرات کے انسداد دہشت گردی اسکواڈ نے گجرات - راجستھان کی سرحد پر دو افراد کو گرفتار کیا ۔

کملیش تیواری کے قتل کیس میں دو افراد گرفتار
author img

By

Published : Oct 22, 2019, 11:44 PM IST

گرفتار شدہ افراد کی شناخت 26 سالہ شیخ اشفاق حسین اور 27 سالہ پٹھان معین الدین احمد کے طور پر ہوئی ہے۔

حسین اور احمد دونوں گجرات کے سورت کے رہائشی ہیں، اس بات کی اطلاع لالباغ لکھنو کے ہوٹل سے ملی ہے جہاں یہ دونوں 17 اکتوبر کے روز ٹھرے تھے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.