ETV Bharat / state

کے بی سی میں ایک کروڑ جیتنے والا لڑکا بنا ایس پی - کون بنےگا کروڑ پتی جونیئر

پوربندر کے ایس پی ڈاکٹر پارتھ راج سنگھ گوہل کو تبادلہ کردیا گیا ہے۔ روی موہن سینی کو ضلع کا نیا پولیس سپرنٹنڈنٹ مقرر کیا گیا ہے۔

روی موہن سینی پوربندر کے نئے ایس پی مقرر

author img

By

Published : May 29, 2020, 2:53 PM IST

روی موہن سینی کو ڈاکٹر پارتھ راج سنگھ گوہل کی جگہ ضلع پوربندر کا نیا پولیس سپرنٹنڈنٹ مقرر کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ روی موہن سینی نے محض 18 سال کی عمر میں 'کون بنےگا کروڑ پتی جونیئر' میں 18 سوالوں کے جواب دے کر ایک کروڑ روپے کا انعام جیتا۔ نومنتخب پولیس نے سپرنٹنڈنٹ صبح پوربندر پہنچ کر اپنا عہدہ سنبھالا۔

روی موہن سینی پوربندر کے نئے ایس پی مقرر
روی موہن سینی پوربندر کے نئے ایس پی مقرر

روی موہن ایک محنتی نوجوان ہیں۔ انہون نے اپنی تعلیم مکمل کرنے کے بعد کسی بھی پیشہ نوکری یا کاروبار میں قسمت آزمانے سے قبل 18 سالہ روی موہن نے 14 برس کی عمر میں انہوں نے غیر معمولی ذہنی صلاحیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے کون بنے گا کروڑ پتی جونئیر 2001 میں سب سے کم عمر میں ایک کروڑ روپے کا اعزاز اپنے نام کیا تھا۔

ابھی ان کی عمر 33 سال ہیں۔ ڈاکٹر روی موہن سینی نے پوربندر کے ایس پی کا عہدہ سنبھال لیا ہے۔ اس سے قبل وہ راجکوٹ میں بطور ڈی سی پی کام کر رہے تھے۔ روی نے سنہ 2014 میں یو پی ایس سی کا امتحان پاس کیا تھا اور گجرات کیڈر کا آئی پی ایس آفیسر بن گئے تھے۔ روی کے والد انڈین نیوی سے ریٹائرڈ ہیں۔ وہ اصل میں راجستھان کے الور سے ہے۔ روی نے اسکول سے ایم بی بی ایس پڑھنے کے ساتھ ساتھ یو پی ایس سی کا امتحان بھی پاس کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.