ETV Bharat / state

گجرات میں کورونا وائرس کے 1344 نئے معاملے

گجرات میں کورونا کیسز کی تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ تو وہین ریاست میں کورونا وائرس سے حلاک ہونے والوں کی تعداد 3 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔

گجرات میں کورونا وائرس کے 1344 نئے معاملے
گجرات میں کورونا وائرس کے 1344 نئے معاملے
author img

By

Published : Sep 12, 2020, 11:07 AM IST

گجرات میں کورونا وائرس سے حالات روز بروز حالات خراب ہوتے جا رہے ہیں کیونکہ گجرات میں کورونا کیسز کے ساتھ ساتھ کورونا سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد میں بھی بہت تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے کورونا وائرس سے اب تک گجرات میں 3 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں جس کے سبب گجرات میں اب تک کورونا سے مرنے والوں کی کل تعداد 3183 تک پہنچ گئی ہے۔

گجرات میں کورونا وائرس کے 1344 نئے معاملے
گجرات میں کورونا وائرس کے 1344 نئے معاملے

ریاست میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے 16 افراد ہلاک ہوئے ہیں تو وہیں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 1344 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔

وہیں ریاست میں کل کورونا متاثرہ کی تعداد بڑھ کر 110971 ہو گئی ہے۔ جبکہ کورونا سے شفایاب ہو نے والوں کی تعداد 91470 سے عبور کر چکی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1240 افراد کو اسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: گجرات میں کورونا وائرس کی تازہ تفصیلات

واضح رہے کہ موجودہ وقت میں گجرات میں کورونا کے 16318 فعال کیسز ہیں ان میں سے 94 مریض وینٹی لیٹر پر ہیں، تو وہیں 16224 افراد کی حالت مستحکم ہے۔

گجرات میں کورونا وائرس کے اب تک 3145202 ٹیسٹ ہوے ہیں۔ محکمہ صحت گجرات کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں میں گجرات میں کورونا کے سب سے زیادہ معاملے سور ت میں 174

  • احمدآباد میں 153
  • وڈودرا میں 39
  • گاندھی نگر میں 22
  • بھاؤنگر میں 28
  • بناس کانٹھا میں 19
  • راج کوٹ میں 99
  • سریندر نگر میں 22
  • پاٹن میں 30
  • امریلی میں 26
  • جام نگر میں 98

مہسانہ میں 24 ا ور کچھ اضلاع سے 25 معاملے درج ہوئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.