ETV Bharat / state

گجرات میں کورونا وائرس کے 1270 نئے معاملے

گجرات میں کورونا وائرس کے 1270 نئے معاملے سامنے آئے ہیں جبکہ کورونا وائرس سے اب تک گجرات میں 4100 سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

گجرات میں کورونا وائرس کے 1270 نئے معاملے
گجرات میں کورونا وائرس کے 1270 نئے معاملے
author img

By

Published : Dec 11, 2020, 9:29 AM IST

گجرات میں کورونا وائرس کا قہر مسلسل جاری ہے۔ ساتھ ہی کورونا سے صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد میں بھی بہت تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔

گجرات میں کورونا وائرس کے 1270 نئے معاملے
گجرات میں کورونا وائرس کے 1270 نئے معاملے

کورونا وائرس سے اب تک گجرات میں 4100 سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں جس کے بعد گجرات میں اب تک کورونا سے مرنے والوں کی کل تعداد 4135 پر پہنچ گئی ہے۔

ریاست میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 12 افراد ہلاک ہوئے ہیں، تو وہیں 24 گھنٹوں کے دوران ریاست میں کورونا وائرس کے اب تک کے سب سے زیادہ 1270 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔

گجرات میں اب تک کل 224081 مثبت معاملے سامنے آئے ہیں، جبکہ گجرات میں کورونا کو شکست دے کر اپنے گھر جانے والوں کی کل تعداد 206126 پر پہنچ گئی ہے۔

تاہم گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1465 افراد کو اسپتال سے ڈسچارج کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ موجودہ وقت میں گجرات میں 13820 معاملے ایکٹیو ہیں۔ ان میں سے 72 مریض وینٹی لیٹر پر ہیں۔ تو وہیں 13748 افراد کی حالت مستحکم ہے۔

گجرات میں کورونا وائرس کے اب تک 8492641 ٹیسٹ ہوے ہیں۔

محکمہ صحت گجرات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں گجرات میں کورونا کے سب سے زیادہ معاملے اس طرح ہیں۔۔۔

احمدآباد میں265

سورت میں 171

وڈودرا میں 138

گاندھی نگر میں 39

بھاونگر میں 15

بناس کانٹھا میں 18

راجکوٹ میں 89

سریندر نگر میں 21

پاٹن میں 39

امریلی میں 50

جام نگر میں 12

مہسانہ میں 50 اور کچھ علاقوں میں 21 معاملے درج کیے گئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.