ETV Bharat / state

گجرات میں کورونا متاثرین کی تعداد 29 پر پہنچی - undefined

گجرات میں کورونا وائرس کے کیسس میں اضافہ ہوتا جارہا ہے۔

11 new COVID-19 cases in Gujarat
گجرات میں کورونا متاثرین کی تعداد 29 پر پہنچی
author img

By

Published : Mar 23, 2020, 1:21 PM IST

ریاست میں 11 نئے کیسس کورونا وائرس سے مثبت پائے گئے جس کے بعد متاثرین کی تعداد 29 ہوگئی۔

11 new COVID-19 cases in Gujarat
گجرات میں کورونا متاثرین کی تعداد 29 پر پہنچی

کورونا وائرس کی بڑھتی تعداد کو لے کر گجرات اسٹیٹ کنٹرول روم نے ایک لسٹ جاری کی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ اب تک گجرات میں 29 مثبت کیسس درج کئے گئے ہیں اور کوویڈ 19 کی وجہ سے ایک 67 سالا شخص کی موت ہو چکی ہے۔

اب تک گجرات کے احمدآباد میں 13، سورت میں 4، راجکوٹ میں ایک، وڈودرا میں 6، گاندھی نگر میں 4 کے علاوہ ایک اور معاملہ درج کئے گئے۔

واضح رہے کہ کورونا وائرس کے بڑھتے قہر کی وجہ گجرات کے 6 اضلاع کو 25 مارچ تک لاک ڈاون کیا گیا ہے جس میں گاندھی نگر، احمدآباد، سورت، وڈودرا، راجکوٹ و دیگر شامل ہیں۔

پولیس نے عوام سے صرف ضروری کام ہونے پر ہی گھروں سے باہر نکلنے کی اپیل کی ہے اور تمام اضلاع میں دفعہ 144 نافذ کیا گیا ہے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.