ETV Bharat / state

گجرات: کورونا کے 1070 نئے معاملے

گجرات میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 1070 نئے معاملے سامنے آئے ہیں. جس کے بعد کورونا مریضوں کی کل تعداد 188310 سے تجاوز کرگئی ہے۔

author img

By

Published : Nov 16, 2020, 10:28 AM IST

گجرات: کورونا کے 1070 نئے معاملے
گجرات: کورونا کے 1070 نئے معاملے

گجرات میں کورونا وائرس کا قہر مسلسل جاری ہے اس دوران گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 1070 نئے معاملے سامنے آئے ہیں. جس کے بعد کورونا مریضوں کی کل تعداد 188310 سے تجاوز کرگئی ہے۔ وہیں چھ افراد کورونا سے ہلاک بھی ہوئے ہیں جس کے بعد اس وبا سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 3803 پر پہنچ گئی ہے۔

وہیں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1001 کورونا کے مریض صحتیاب ہوئے ہیں جس کے بعد صحتیاب ہونے والے مریضوں کی کل تعداد 171932 پر پہنچ گئی ہے.

گجرات میں اب بھی 12575 فعال معاملے موجود ہیں ان میں سے 67 مریض وینٹی لیٹر پر ہیں جبکہ 12508 افراد کی حالت مستحکم ہے۔ ریاست میں کورونا وائرس کے اب تک 6837282 ٹیسٹ ہوئے ہیں۔

محکمہ صحت کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق گجرات میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے سب سے زیادہ معاملے سورت میں144 احمدآباد میں 202 وڈودرا میں 104 گاندھی نگر میں 21 بھاونگر میں 5 بناس کانٹھا میں 24 راجکوٹ میں 87 سریندر نگر میں 19 پاٹن میں 31 امریلی میں 5 جام نگر میں 18 مہسانہ میں 59 معاملے درج ہوئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.