اس دوران دو نوجوانوں، 8 سالہ فیاض احمد اور 18 سالہ سہیل احمد بٹ زخمی ہوئے ۔
ای ٹی وی بھارت کے نمائندے کے مطابق دونوں نوجوان گولی لگنے سے زخمی ہوئے۔
زخمیوں کو علاج کے لیے نزدیکی اسپتال اننت ناگ پہنچایا گیا تاہم مزید علاج کے ڈاکٹروں نے انہیں سرینگر منتقل کیا۔
نوجوانوں کے زخمی ہونے کی خبر پھیلتے ہی علاقے میں حالات مزید کشیدہ ہوئے۔