ETV Bharat / state

ایل او سی پر حالات کشیدہ، نوشہرہ سیکٹر میں گولہ باری - exchange gun fire along LoC in Rajouri

ریاست جموں و کشمیر میں سرحدی ضلع راجوری کے نوشہرہ سیکٹر میں پاکستانی افواج نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے منگل کی شام کو پھر سے گولہ باری شروع کی۔ جو خبر لکھے جانے تک جاری ہے۔

ایل او سی پر حالات کشیدہ، نوشہرہ سیکٹر میں گولہ باری
author img

By

Published : Mar 26, 2019, 7:54 PM IST

فوجی ذرائع کے مطابق پاکستانی فوج نے نوشہرہ میں قائم بھارتی فوجی چوکیوں کو نشانہ بناتے ہوئے چھوٹے اور درمیانہ درجے کے ہتھیاروں کا استعمال کیا۔ جس کا بھارتی افواج نے بھی معقول جواب دیا۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ گولہ باری کے اس تازہ تبادلے کے دوران کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

خبر لکھے جانے تک وقفے وقفے سے گولہ باری کا سلسلہ جاری تھا۔

واضح رہے کہ راجوری کے کیری اور کلال علاقوں میں پیر اور منگل کی درمیانی شب بھارت و پاکستانی افواج کے مابین ایک گھنٹے تک گولہ باری کا تبادلہ ہوا تھا۔

Intro:Body:Conclusion:

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.