ETV Bharat / state

Women’s Help Desk inaugurated in Ganderbal: گاندربل پولیس کی جانب سے وومنز ہیلپ ڈیسک کا افتتاح

گاندربل پولیس Ganderbal Police کی جانب سے خواتین کے لیے قائم کیے گئے خصوصی ہیلپ ڈیسک کی افتتاحی تقریب Women’s Help Desk inaugurated in Ganderbal کے موقع پر افسران سے تندہی اور پیشہ ورانہ دیانت کو برقرار رکھتے ہوئے کام کرنے کی تلقین کرتے ہوئے شکایات کا بروقت ازالہ کرنے پر زور دیا۔

وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل Ganderbal Policeمیں جموں و کشمیر پولیس نے خواتین کے لیے خصوصی وومنز ہیلپ ڈیسک کا افتتاح Women’s Help Desk inaugurated in Ganderbalکیا۔  افتتاحی تقریب میں ایس ایس پی گاندربل نکھل بور، ایڈیشنل ایس پی فیروز یحییٰ سمیت دیگر اعلیٰ پولیس افسران نے شرکت کی۔  ایس ایس پی گاندربل میں وومنز ہیلپ ڈیسک کا رسمی طور افتتاح کرنے کے بعد منعقدہ تقریب کے دوران پولیس افسران سے ہمہ وقت خواتین کی حفاظت و مدد کے لیے تیار رہنے کی تلقین کی۔  انہوں نے کہا کہ ہیلپ ڈیسک کے قیام کا بنیادی مقصد خواتین کو تحفظ فراہم کرنے کے علاوہ گھریلو و دیگر تشدد کی شکار خواتین کو راحت و امداد پہنچانا ہے۔  ایس ایس پی گاندربل نے مزید کہا کہ گاندربل پولیس کی جانب سے ہیلپ ڈیسک قائم کرکے خواتین کو قانونی امداد فراہم کرنے میں مدد حاصل ہوگی، انہوں نے مزید کہا کہ ہیلپ ڈیسک پر خواتین پولیس افسران ہمہ وقت دستیاب رہیں گی۔  انہوں نے افسران سے تندہی اور پیشہ ورانہ دیانت کو برقرار رکھتے ہوئے کام کرنے کی تلقین کرتے ہوئے شکایات کا بر وقت ازالہ کرنے پر زور دیا۔  انہوں نے مزید کہا کہ ’’خواتین کے خلاف جرائم کا سنجیدہ نوٹس لیا جائے گا۔‘‘ وہیں انہوں نے ویمن ہیلپ ڈیسک انچارج کو دیگر خواتین پولیس اہلکاروں کو مناسب تربیت فراہم کرنے پر بھی زور دیا۔

author img

By

Published : Feb 16, 2022, 7:46 PM IST

وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل Ganderbal Policeمیں جموں و کشمیر پولیس نے خواتین کے لیے خصوصی وومنز ہیلپ ڈیسک کا افتتاح Women’s Help Desk inaugurated in Ganderbal کیا۔ افتتاحی تقریب میں ایس ایس پی گاندربل نکھل بور، ایڈیشنل ایس پی فیروز یحییٰ سمیت دیگر اعلیٰ پولیس افسران نے شرکت کی۔

گاندربل پولیس کی جانب سے وومنز ہیلپ ڈیسک کا افتتاح

ایس ایس پی گاندربل میں وومنز ہیلپ ڈیسک کا رسمی طور افتتاح کرنے کے بعد منعقدہ تقریب کے دوران پولیس افسران سے ہمہ وقت خواتین کی حفاظت و مدد کے لیے تیار رہنے کی تلقین کی۔

انہوں نے کہا کہ ہیلپ ڈیسک کے قیام کا بنیادی مقصد خواتین کو تحفظ فراہم کرنے کے علاوہ گھریلو و دیگر تشدد کی شکار خواتین کو راحت و امداد پہنچانا ہے۔

ایس ایس پی گاندربل نے مزید کہا کہ گاندربل پولیس کی جانب سے ہیلپ ڈیسک قائم کرکے خواتین کو قانونی امداد فراہم کرنے میں مدد حاصل ہوگی، انہوں نے مزید کہا کہ ہیلپ ڈیسک پر خواتین پولیس افسران ہمہ وقت دستیاب رہیں گی۔

انہوں نے افسران سے تندہی اور پیشہ ورانہ دیانت کو برقرار رکھتے ہوئے کام کرنے کی تلقین کرتے ہوئے شکایات کا بر وقت ازالہ کرنے پر زور دیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ ’’خواتین کے خلاف جرائم کا سنجیدہ نوٹس لیا جائے گا۔‘‘ وہیں انہوں نے ویمن ہیلپ ڈیسک انچارج کو دیگر خواتین پولیس اہلکاروں کو مناسب تربیت فراہم کرنے پر بھی زور دیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.