ETV Bharat / state

Women Auto Mobile Driving Course:خواتین کےلئے آٹوموبائل ڈرائیونگ کورس کی پیشکش - army held a driving course for women

ہرسال 8 مارچ کو یوم خواتین کے طور پر منایا جاتا ہے۔ خواتین کو با اختیار بنانے کی اپنی کوششوں کے تسلسل میں فوج کی 34 آسام رائفلز ووسن بٹالین نے یوم خواتین کے موقع پر گاندربل کے کنگن میں خواتین کے لیے آل فیمیل ڈرائیونگ کورس کا انعقاد کیا ہے۔ Women Auto Mobile Driving Course

خواتین کےلئے آٹوموبائل ڈرائیونگ کورس کی پیشکش

author img

By

Published : Feb 28, 2023, 3:29 PM IST

یوم خواتین موقع پر فوج کی 34 آسام رائفلز ووسن بٹالین نے گاندربل کے کنگن میں خواتین کے لیے آل فیمیل ڈرائیونگ کورس کا انعقاد کیا ہے۔ اس دوران دس دن کا ڈرائیونگ کورس لڑکیوں کو آٹوموبائل ڈرائیونگ کی مہارت حاصل کرنے کا موقع فراہم کر رہا ہے۔ تاکہ وہ اپنے کام کی جگہ اور اس سے متعلق دیگر ضروریات کے لیے گاڑیاں چلا سکیں۔ ڈرائیونگ کی مہارت حاصل کرنے سے خواتین کے لیے خود انحصاری کی راہ ہموار ہوگی۔ فوج کی طرف سے شروع کی گئی پہل کو خواتین نے بڑے پیمانے پر سراہا ہے۔

خواتین کےلئے آٹوموبائل ڈرائیونگ کورس کی پیشکش

مزید پڑھیں:Awantipora Encounter اونتی پورہ تصادم میں ایک فوجی اور دو عسکریت پسند ہلاک

کیونکہ اس سے انہیں خود پر انحصار کرنے میں مدد ملے گی۔ اس قسم کے کورسز کشمیری خواتین کو بااختیار بنانے کی جانب بہت آگے جائیں گے۔ واضح رہے کہ فوج کی اس بٹالین نے اسے پہلے بھی اس علاقے میں بےروزگار نوجوان لڑکے اور لڑکیوں کےلئے کئی طرح کے کورسز کا انعقاد کیاہے۔ تاکہ اس علاقے میں بے روزگاری کی شرح کم ہوکر ایسے لوگ خود روزگار کمانے کے قابل ہونگے۔ اس دوران علاقے کی کئی خواتین نے فوج کا شکریہ ادا کرکے ایسے مزید کورسز کرنے کی اپیل کی ہے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.