ETV Bharat / state

گاندربل: جنگلی ریچھ پکڑا گیا - گاندربل کے ڈمبکادل علاقہ میں لوگوں کی بھیڑ

ضلع میں گذشتہ کئی مہینوں سے جنگلی درندوں نے آبادی کی جانب رخ کیا ہے۔

Ganderbal
Ganderbal
author img

By

Published : Oct 2, 2020, 1:25 PM IST

جمعہ کے روز صبح کو گاندربل کے ڈمبکادل علاقہ میں لوگوں کی بھیڑ اس وقت امڈ پڑی جب یہاں ایک ریچھ کو پایا گیا۔
محکمہ وائلڈ لائف کے اہلکار جائے موقع پر پہنچے اور انجکشن سے ریچھ کو بے ہوش کر کے اپنے تحویل میں لے لیا اور بعد میں اسے داچيگام منتقل کیا گیا۔

گاندربل: جنگلی ریچھ پکڑا گیا
اس کے بعد لوگوں نے راحت کی سانس لی ہے۔ قابل ذکر ہے کہ ضلع میں گذشتہ کئی مہینوں سے جنگلی درندوں نے آبادی کی طرف رخ کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.