ETV Bharat / state

URS Dilgeer Sahab in Ganderbal:ـ ضلع گاندربل میں دلگیر صاحب ؒکا عرس منایا گیا - گاندربل عرس پاک میں شرکت

سینکڑوں عقیدت مندوں نے وندہ ہامہ، گاندربل پہنچ کر عرس پاک میں شرکت کرکے وادی کشمیر میں امن اور خوشحالی کیلئے دعائیں مانگیں۔

URS Dilgeer Sahab in Ganderbal:ـ ضلع گاندربل میں دلگیر صاحب ؒکا عرس منایا گیا

author img

By

Published : Jul 27, 2022, 5:01 PM IST

گاندربل: وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل میں وندہ ہامہ علاقے میں پیر محمد سعید دلگیر صاحب رحمۃ اللہ علیہ کا عرس تزک و اہتشام کے ساتھ منایا گیا۔ URS Dilgeer Sahab in Wandhama Ganderbalعرس کے موقع پر دلگیر صاحب کے آستان عالیہ پر ختمات المعظمات، درود و اذکار کی محافل آراستہ ہوئیں۔ عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دو سال کے بعد عرس کا انعقاد عمل میں لایا گیا۔

ضلع گاندربل میں دلگیر صاحب ؒکا عرس منایا گیا

ضلع گاندربل کے مختلف علاقوں سے آئے سینکڑوں عقیدت مندوں نے وندہ ہامہ پہنچ کر عرس پاک میں شرکت کرکے وادی کشمیر میں امن اور خوشحالی کیلئے دعائیں مانگیں۔ Ganderbal URSعرس کے موقع پر لنگر کا بھی اہتمام کیا گیا تھا۔ مقامی باشندوں نے ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ صوفی بزرگ دلگیر صاحب نے اپنی ساری زندگی شریعت و طریقت اور عشق الہی کی تبلیغ کے لیے وقف کی تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.