ETV Bharat / state

کشمیر: تازہ برفباری سے سردی میں اضافہ

وادی کشمیر کے بیشتر میدانی علاقوں میں بارشیں جبکہ بعض بالائی علاقوں میں تازہ برفباری کے سبب سردی میں اضافہ ہوا ہے۔

کشمیر: تازہ برفباری سے سردی میں اضافہ
کشمیر: تازہ برفباری سے سردی میں اضافہ
author img

By

Published : Mar 11, 2021, 3:38 PM IST

وادی کشمیر کے بیشتر علاقوں کی طرح وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل میں بھی بارشوں کا نہ تھمنے والا سلسلہ جاری ہے۔

کشمیر: تازہ برفباری سے سردی میں اضافہ

ضلع گاندربل میں گزشتہ 24 گھنٹوں سے جہاں رک رک کر بارشیں ہو رہی ہیں، وہیں مشہور مقام سونہ مرگ اور اس کے مضافاتی علاقوں میں تازہ برفباری سے ایک بار پھر سردی میں اضافہ ہوا ہے۔

زوجیلا، دراس، گگن گیر اور گنڈ میں بھی تازہ برف باری ہوئی ہے جس کے سبب ٹریفک حکام نے سونہ مرگ - کرگل شاہراہ کو ٹریفک کی نقل و حرکت کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔

دریں اثنا، محکمہ موسمیات نے 15مارچ تک موسم خراب رہنے کی پیش گوئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.