ETV Bharat / state

UBC Central University of Kashmir Reviews Developmental Projects : سنٹرل یونیورسٹی آف کشمیر کی انتظامیہ کا تعمیراتی سرگرمیوں کا جائزہ - UBC Central University of Kashmir Reviews Developmental Projects

وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل میں سنٹرل یونیورسٹی آف کشمیر کے 31ویں اجلاس میں تعمیراتی سرگرمیوں کا جائزہ UBC Central University of Kashmir Reviews Developmental Projects لیا گیا۔

UBC Central University of Kashmir Reviews Developmental Projects

author img

By

Published : May 23, 2022, 7:53 PM IST

سنٹرل یونیورسٹی آف کشمیر کی انتظامیہ نے تولہ مولہ کیمپس میں (UBC) کا 31 واں اجلاس منعقد ہوا، اجلاس میں وائس چانسلر پروفیسر فاروق احمد شاہ کی صدارت میں منعقد ہوا۔ Central University of Kashmir Developmental Projects جبکہ ٹیکنیکل کمیٹی کے ارکان، گاندربل کے مختلف انتظامی محکموں کے سینئر عہدیداروں اور مختلف تعمیراتی ایجنسیوں کے نمائندوں پر مشتمل شرکاء نے میٹنگ میں شرکت کی۔

شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے وائس چانسلر سنٹرل یونیورسٹی آف کشمیر نے کہا کہ تولہ مولہ میں پری انجینئرڈ بلڈنگ (PEB-I) اپنی تکمیل کے قریب ہے اور بہت جلد تعمیراتی ایجنسی NBCC کے ذریعے یونیورسٹی کے سپرد کر دی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ’’یونیورسٹی عمارت کو تحویل میں لینے کے فوراً بعد متعدد شعبہ جات کو PEB-I میں منتقل کر دیا جائے گا۔‘‘ UBC Central University of Kashmir Reviews Developmental Projects پروفیسر شاہ نے کہا کہ ماہر تکنیکی کمیٹی، جو وزارت تعلیم، حکومت ہند کی طرف سے تشکیل دی گئی تھی اور پروفیسر کے ایس راؤ کی سربراہی میں جاری جیو ٹیکنیکل تحقیقات کی نگرانی کے لیے یونیورسٹی کیمپس کا دورہ کیا۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.