ETV Bharat / state

Two Brown Bears in Mini Murgh منی مرگ میں دیر رات کو دو بھورے ریچھ دیکھے گئے - منی مرگ میں دو بھورے ریچھ دیکھے گئے

منی مرگ میں دیر رات کو دو بھورے ریچھ دیکھتے ہی وہاں موجود ملازمین میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ Two Brown Bears in Mini Murgh

Two Brown Bears in Mini Murgh
Two Brown Bears in Mini Murgh
author img

By

Published : Nov 8, 2022, 3:56 PM IST

منی مرگ، گاندربل: جموں وکشمیر کے ضلع گاندربل کے علاقہ منی مرگ میں دیر رات کو دو بھورے ریچھ دیکھتے ہی وہاں موجود ملازمین میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ منی مرگ میں دیر رات دو بھورے ریچھ کے دیکھے گئے ہیں، جس کے بعد وہاں پر موجود عارضی طور رہائش پذیر بیکن اور پولیس کے کوارٹرز میں موجود ملازمین میں سخت خوف و ہراس پھیل گیا۔ واضح رہے جنگلات میں حالیہ برفباری سے جنگلی جانوروں کو کھانے پینے کے لیے کچھ نہیں مل رہا ہے جس کی وجہ سے جنگلی جانوروں نے اب انسانوں کی بستی کا رخ کیا ہے۔ اس دوران کسی ملازم نے ریچھ دیکھتے ہی ان کا ویڈیو بنایا ہے اور اسے سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کیا ہے۔ جس کی وجہ سے یہ ویڈیو تیزی سے پھیلتا گیا ہے۔ Two Brown Bears were seen late at Night in Mini Murgh

منی مرگ میں دیر رات کو دو بھورے ریچھ دیکھے گئے

یہ بھی پڑھیں:

واضح رہے کہ لوگوں نے اکثر و بیشتر کالے ریچھوں کو دیکھا ہے، لیکن ان بھورے ریچھوں کا ویڈیو دیکھ کر دیکھنے والا بھی گھبراتا ہے تاہم ریچھ جنگل کی طرف بھاگنے میں کامیاب رہا۔ اس دوران وہاں موجود ملازمین نے کہا ہے کہ کچھ دیر اس علاقے میں دونوں ریچھ گھومنے کے بعد پھر سے جنگل کی طرف بھاگ گئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.