ETV Bharat / state

Traffic Restored on Srinagar Leh Highway سری نگر لیہہ شاہراہ پرآمدورفت بحال - برفباری کے سبب بند کی گئی تھیں سڑک

ڈی ایس پی ٹریفک پولیس مہرالدین نے بتایا کہ آج صبح شاہراہ کو دو طرفہ ٹریفک کی آمد ورفت کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ دریں اثنا جموں و کشمیر ٹریفک پولیس نے اپنے آفیشل ٹویٹر ہینڈل پر بھی شاہراہ کی بحالی کی تصدیق کر دی ہے۔ Traffic movement on Srinagar-Leh highway restored

آمدورفت بحال
آمدورفت بحال
author img

By

Published : Nov 3, 2022, 10:16 AM IST

گاندربل: زوجیلا کے قریب تازہ برف باری کے بعد منگل کو معطل سری نگر-لیہہ شاہراہ پر ٹریفک کی آمدورفت بدھ کی صبح بحال کر دی گئی ہے۔ ڈی ایس پی ٹریفک پولیس مہرالدین نے بتایا کہ آج صبح شاہراہ کو دو طرفہ ٹریفک آمد ورفت کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ Traffic movement on Srinagar-Leh highway restored

آمدورفت بحال

دریں اثنا جموں و کشمیر ٹریفک پولیس نے اپنے آفیشل ٹویٹر ہینڈل پر بھی شاہراہ کی بحالی کی تصدیق کر دی ہے۔ ٹریفک پولیس نے ٹویٹ کر کے بتایا،”جموں سری نگر قومی شاہراہ اور مغل شاہراہ پر ٹریفک آمد ورفت جاری ہے۔ ایس ایس جی روڈ کو بھی گاڑیوں کی آمد و رفت کے لیے بحال کر دیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:Srinagar Leh Highway Closed سرینگر لیہہ شاہراہ سواریوں کی آمد و رفت کے لئے بند

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.